تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"son" کے متعقلہ نتائج
son کے لیے اردو الفاظ
son کے اردو معانی
- اَوْلاد
- بیٹا
- فَرْزَنْد
- اِبْن
- جایَہ
- لال
- لَختِ جِگَر
- پِسَر
son के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- औलाद
- बेटा
- फ़रज़ंद
- इब्न
- जाया
- लाल
- लख़्त-ए-जिगर
- पिसर
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سون کیلا
کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .
سون چِڑی
ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .
سون کیوڑَہ
ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .
سُوْن گُلَال
گیرو کی ایک قسم جو عام گیرو سے زیادہ لال اور ملایم ہوتا ہے، ایک پرکار کا لال رنگ، سون گیرو، سونا گیرو، سونا گلال
سون چِڑِیا
ایک پرن٘د جس کا رن٘گ کبوتر کی گردن کی طرح چمکدار نِیلگوں ہوتا ہے، بظاہر سارا سِیاہ معلوم ہوتا ہے مگر جب اُڑتا ہے تو اس کی دونوں بغلوں میں سُرخ اور زرد پروں کے گُچھے دِکھائی دیتے ہیں ، ایک اچھے شگون کا پرندہ .
son et lumière
کسی تا ریخی عمارت پر رات کے وقت ایک تقریب جس میں روشنی کے اثرات اور ریکا رڈوں کے ذریعے اس کی تاریخ ڈرامائی انداز میں بیان کی جا تی ہے [فر: صوت و نور].
sonnet
چودہ مصرعوں کی نظم جس میں قافیوں کی ترتیب مختلف صورتوں میں مختلف ہوتی ہے اور عموماً ہر مصرعے میں ۱۰ ماترے۔.
sonde
فضا پیما، ایک آلہ جو فضا میں مو سمی معلومات حاصل کرنے کے لیے چھوڑا جا تا ہے خصوصاً RADIOSONDE.
سونار دیش
سونے جیسا ملک ، سنہرا ملک ، مراد : بنگلہ دیش جہاں سنہری ریشے کا پٹ سن کثرت سے ہوتا ہے . جہاں کی زمین بہت زرخیز اور نفع بخش ہے .
سونا موتی
(نباتیات) بابونہ کی ایک قسم جس کی پنکھڑیاں زرد نلی کی مانند ہوتی ہیں ، زرد پھولوں والا بابونہ .
سونا پاسا
(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.
سونا پاسَہ
(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.
song sparrow
شمالی امریکا کی ایک گھریلو چڑیا سے ملتی ہوئی سُریلی چڑیا، ورسہ یا نیل چڑیا کی ہم اصل Melospiza melodia.
سونا رَنگی
پَتھر کی ایک قِسم جو بُھورے اور براؤن رن٘گ کا خُوشنما اور چمکدار ہوتا ہے ، اس میں چھوٹے چھوٹے سُنہری داغ ہوتے ہیں ، اس کے تمام رن٘گوں میں سُنہری رن٘گت کی جھلک مِلتی ہے ، سنگ سِتارہ .
سونا پانسَہ
(نیاراگری) صرافے کی کاروباری زبان میں اس لفظ (پاسا) کا مفہوم، ولایتی کارخانوں کے صاف شدہ سونے کی تقریباً ۲۰ تولے وزنی مستطیل شکل کی بٹیا کے لیے مخصوص ہوگیا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (son)
son
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔