تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sol" کے متعقلہ نتائج
sol کے لیے اردو الفاظ
sol کے اردو معانی
اسم
- رومن دیومالا میں سورج کا نام بحیثیت دیوتا۔.
- کا متبادل۔.
- کیمیا: کسی مائع میں معلّق لِسلِسا مادّہ [ SOLUTION کی تخفیف].
sol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रोमन देवमाला में सूरज का नाम बहैसीयत देवता।
- का मुतबादिल।
- कीमिया: किसी माए में मालिक लिसलिसा मादा [ SOLUTION की तख़फ़ीफ़]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سُولہ
एक प्रकार का बड़ा झाड़ जिसकी डालियां बहुत मजबूत और सीधी होती हैं। विशेष-सोला हैट नामक अंगरेजी ढंग का टोप इसी की डालियों से बनता है।
سُول
(گاڑی بانی) آہنی آنکڑا یا کانٹا جو جوۓ کے بیچ میں اُوپر کے رُخ بیل کے گلے کے جوت اٹکانے کو لگا ہوتا ہے
شُول
دسا سول (رک) ، اجرام فلکی کی ایک علامت جس سے مسافرت کے وقت نیک و بد دیکھا جاتا ہے ، جوتش ، فرضی وجود .
سولا
ایک پودے کے تنے کی لکڑی ، یہ پودا آبی اور غیر آبی دونوں طرح کا ہوتا ہے، آبی عموماً بنگالہ اور آسا میں پایا جاتا ہے اس کے پتلے ورقوں کی ٹوپیاں وغیرہ بناتے ہیں.
solo
(الف) ایک ہی آواز یا ایک ہی ساز کا نغمہ یا ایک کلا کار کا رقص، ایکل رچنا، ایکل گایکی (ب) (وصفی) تنہا گانے یا بجنے والا۔:
soldanella
کوہ ایلپس کا جنس Soldanella سے تعلق رکھنے والا بونا پودا ، جس میں گھنٹی کی شکل کے پھول لٹکتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sol)
sol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔