تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sober" کے متعقلہ نتائج
sober کے لیے اردو الفاظ
sober کے اردو معانی
- سَنْجِیدَہ
sober के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- संजीदा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صُبار
جنونِ سوداوی، خرما کا ایک مرض جس سے خرما کے پھلوں پر مکڑی کے جالے کی سی ایک چیز پیدا ہو جاتی ہے اور پھلوں کے پک جانے تک ان پر جمی رہتی ہے
صبر
کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی
سِیبار
(شکر سازی) ایک لمبی اور گول پتّی کی خود رو گھان٘س و اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں اس کی گرمی سے راب کا شیرا جلدی نتھرتا ہے پٹیلا ، پتیرا .
شَبِّیر
سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے
شُعْبَدَہ گَر
شعبدہ باز، وہ بازی گر جو حیرت انگیز کرتب دکھائے، فسوں ساز، فریبی، چھل کرنے والا، چالاک
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sober)
sober
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔