تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَبَدْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَبَدْ کے معانیدیکھیے
سَبَدْ کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر، مؤنث
- ٹوکرا یا ٹوکری جو عموماً پھول رکھنے کے لیے ہو، پھولوں کی ٹوکری
سنسکرت - اسم، مذکر
- لفظ، سخن، کلام، شبد
- گیت یا بول، نانک کا گیت
- آواز، سبد رائے میں آواز ابدی شے ہے جو ہر مقام پر ساری ہے
- وہ علم جو ایسی تقریر سے حاصل ہو یا ایک ایسی بات سے جو عفو خواہش و راست بینی و درست گفتاری سے بیان کی جائے
شعر
باغباں آمادۂ پیکار ہے
یہ سبد گلچیں کی خالی جائے گی
کل ہم نے سیر باغ میں دل ہاتھ سے دیا
اک سادہ گل فروش کا آ کر سبد بہ دوش
English meaning of sabad
Persian - Noun, Masculine, Feminine
- a basket
- basket
सबद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- टोकरा या टोकरी जो सामान्यतः फूल रखने के लिए हो, फूलों की टोकरी
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- लफ़्ज़, काव्य, कविता, शब्द
- गीत या बोल, नानक का गीत
- आवाज़, सबद राय में आवाज़ सार्वकालिक है जो हर स्थान पर नित्य है
- वह शास्त्र जो ऐसे भाषण से प्राप्त हो या एक ऐसी बात से जिसका वर्णन न्याय, क्षमा भाव और सच्चाई किया जाए
سَبَدْ کے قافیہ الفاظ
سَبَدْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَبَدْ)
سَبَدْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔