تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَو بَرَس" کے متعقلہ نتائج

سَو بَرَس

سو سال ، ایک صدی ، عرصۂ دراز ، طویل مُدّت ، برسہا برس برسوں ، سالہا سال .

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

آج کے آج اَور سَو بَرَس میں

جو بات ہونے والی ہے ضرور ہوگی ، آج نہ ہو سو برس میں ہو لیکن ہوگی ضرور.

اردو، انگلش اور ہندی میں سَو بَرَس کے معانیدیکھیے

سَو بَرَس

sau-barasसौ-बरस

  • Roman
  • Urdu

سَو بَرَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سو سال ، ایک صدی ، عرصۂ دراز ، طویل مُدّت ، برسہا برس برسوں ، سالہا سال .

Urdu meaning of sau-baras

  • Roman
  • Urdu

  • sau saal, ek sadii, arsaa-e-daraaz, taviil muddat, barashaa baras barso.n, saalahaa saal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَو بَرَس

سو سال ، ایک صدی ، عرصۂ دراز ، طویل مُدّت ، برسہا برس برسوں ، سالہا سال .

سَو بَرَس بَعد کُوڑے گُھورے کے دِن بھی بَہورْتے پِھرْتے ہَیں

کوئی شے سدا ایک حال پر نہیں رہتی ، بُرے دنوں کے بعد بھلے دن بھی آتے ہیں.

بَہَن سَو بَرَس کی، بھائی پانْچ بَرَس کا بَرابَر

بھائی خواہ عمر میں چھوٹا ہو خاندان یا رشتے میں بڑا ہی سمجھا جاتا ہے

بِیسا سَو بَرَس کی عُمْر ہووے

ہزاروں برس جیو، بڑی عمر، ہو، ہزاری عمر ہو

آج کے آج اَور سَو بَرَس میں

جو بات ہونے والی ہے ضرور ہوگی ، آج نہ ہو سو برس میں ہو لیکن ہوگی ضرور.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَو بَرَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَو بَرَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone