تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saber" کے متعقلہ نتائج

saber

تلوار سے قتل کرنا

سَبیرا

صبح، تڑکا، سحر

صابِر

مصیبت میں صبر کرنے والا، برداشت کرنے والا، ضبط کرنے والا

ثَبَر

روک دینا ، نا امید کرنا ؛ سوج جانا ؛ گھاؤ کھل جانا

سابَر

نقب زنی کا آلہ ، وہ لوہے کا چوڑا آلہ جس سے نقب لگاتے ہیں ، سبَل.

صابَر

بارہ سنگھے کی کھال سے تیار کیا ہوا سفید یا زرد رنگ کا چمڑا

سِیبار

(شکر سازی) ایک لمبی اور گول پتّی کی خود رو گھان٘س و اکثر دریاؤں کے کنارے کم پانی میں ہوتی ہے اس کو راب کے تھیلوں پر ڈال دیتے ہیں اس کی گرمی سے راب کا شیرا جلدی نتھرتا ہے پٹیلا ، پتیرا .

سَبَدْ

ٹوکرا یا ٹوکری جو عموماً پھول رکھنے کے لیے ہو، پھولوں کی ٹوکری

صَبّار

بہت صبر کرنے والا، نہات صابر، مستقل، دیرپا، پائدار

شَبِّیر

سریانی زبان کا لفظ ہے، نیک، خوبصورت، حسین، حضرت ہارون علیہ السلام کے دوسرے بیٹے کا نام، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے چھوٹے نواسے حضرت امام حسین کو اسی نام سے پکارتے تھے

شَبَّر

حضرت امام حسین کا لقب

سانبَر

رک : سابر ، سان٘بھر.

شَنبَر

دائرہ، سیاہ ریشمی رومال جو عرب کی عورتیں یا بعض عرب سر پر باندھتے ہیں

صبر

کسی صدمے، حادثے یا تکلیف کا خاموشی سے برداشت کر لینا، مصیبت کے وقت شکوہ یا نالہ و فریاد کرنے سے باز رہنا، مصائب یا مشکلات میں ضبط و تحمّل سے کام لینا، برداشت، تحمل، شکیبائی

سابَر چَمْڑا

بارہ سن٘گھے یا ہرن کی کھال کا چمڑا جوسفید رن٘گ کا ہوتا ہے.

صابِر اَور شاکِر دونوں جَنَّتی

مسلمانوں میں صبر اور شکر کرنے والوں کا بڑا درجہ ہے

سَبَد بافی

ٹوکری بنانے کا کام یا پیشہ ، ٹوکرے اور چنگیریاں وغیرہ بُننے کا کام .

سَبَد گُل فَروش

گل فَروش کی ٹوکری ؛ (مجازا) بے انتہا پھول ، پھولوں کی کثرت .

صابِر و شاکِر

راضی برضا رہنے والا، صبر و شکر سے کام لینے والا، جو ہر حال میں صبر کرے اور خدا کا شکریہ کہے

صَبَرْنا

صبر کرنا ، برداشت کرنا ، تحمُّل کا مظاہرہ کرنا.

سَبَدِ گُل

پھولوَں کی ٹوکری، مالی کی پھولوں کی ٹوکری

sabadilla

میکسیکو کا ایک پودا جس کے بیجوں سے ویراٹرین حاصل کی جاتی ہے Schoenocaulon officinale ۔.

sober

سَنْجِیدَہ

شَبرات

اسلامی مہینہ شعبان کی پندرھویں تاریخ کی رات، شب برات

صابِرِیَّہ

سلسلۂ چشتیہ کی ایک شاخ کا نام جو حضرت علی احمد صابر کلیری سے منسوب ہے.

ثُبُور

۱. ہلاکت ، نقصان ، بربادی .

seabed

سمندر کی تہ، فرشِ بحر۔.

سُوبَر

زچّہ پن .

صُبار

جنونِ سوداوی، خرما کا ایک مرض جس سے خرما کے پھلوں پر مکڑی کے جالے کی سی ایک چیز پیدا ہو جاتی ہے اور پھلوں کے پک جانے تک ان پر جمی رہتی ہے

شَب عَرَقی

(طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دِق میں آیا کرتا ہے ، عرق لیلی .

سابِری

کھجوروں کی بہت اچَھی قِسم، عُمدہ قسم

صابِری

سلسلۂ صابریہ سے منسوب یا متعلق شخص

سَبارا

کھجور کے درخت کا ایک مرض جو درخت کو جڑ سے کھا جاتا ہے .

سابَری

بِر صغیر کی ایک زبان

صاحِبُ الرّائے

رائے رکھنے والا، مشورہ دینے والا، مشیر

صَابِرَہ

شَبَرَہ

سَو بار

سو دفعہ ، بارہا ، متعد بار ، کئی بار.

شَب راں

سَبادَہ

سبادہ اور سن٘بادہ ایک پتھر ہوتا ہے کہ اس سے سامان بناتے ہیں اور حکاک نگینہ اسی سے تراشتے ہیں

شَبِّیری

شبّیر یعنی حضرت امام حسین سے منسوب ، راہِ حق میں حضرت امام حسین جیسی قربانی دینے سے متعلق.

شَبْد

آواز، صوت

siberian

سائبیریا کا باشندہ، جو روس کے شمال مشرق میں واقع ہے۔.

شابْد

لفظ سے متعلق، لفظوں یا لفظوں کا

شَبُّور

شَبا روز

شب و روز، رات دن، ہمیشہ، سدا

شَبِ دَراز

لمبی رات ؛ مراد : فراق ، جدائی .

سُوبَڑ

صبا رفتار

صبا خرام، تیز رفتار، کنایتہً: تیز رفتار گھوڑا

صَبا رَفْتاری

تیز رفتاری.

عِسْبار

(حیوانیات) بجّو کی نسل کا بچّہ جو بھیڑیے سے ہو .

شَبِ دُزْد

وہ چور جو رات کو چوری کرے

شِبْدَع

بچھو، کژدم

شَبِ دیگی

رک : شب دیگ .

سنبُور

سمور

صَبا دَم

تیز رفتار (گھوڑا).

شَبِ دامادی

دولھا بننے کی رات ، شادی کی رات .

سیبِی رَن٘گ

(رنگائی) سرخی مائل ہلکا زرد رنگ

شُعْبَد

رک : شعبدہ .

شَعابِد

شعبدہ بازیاں ، دھوکے ، فریب ، گورکھ دھندے .

saber کے لیے اردو الفاظ

saber

ˈseɪ.bər

saber کے اردو معانی

  • تلوار سے قتل کرنا
  • تلوار سے زخمی کرنا

saber के उर्दू अर्थ

  • तलवार से क़त्ल करना
  • तलवार से ज़ख़्मी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (saber)

نام

ای-میل

تبصرہ

saber

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone