تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"skate" کے متعقلہ نتائج
skate کے لیے اردو الفاظ
skate کے اردو معانی
اسم
- برف پر پھسلنے کے لیے دھار دار تلے کا آہنی پیزار۔.
- اسم۔.
- ایک غضروفی یا کروی سمندری مچھلی جو Rajidae خاندان سے تعلق رکھتی ہے، خصوصاً Raja batis ایک بڑی خوردنی مچھلی، لقمہ ماہی۔.
- عوام: نکھتر، کمینہ خصلت یا بے ایمان آدمی (خصوصاً بطور cheapskate).
فعل
- (الف) ف ل: اسکیٹوں پر پھسلنا، برف رانی کرنا (ب) ف م: اسکیٹوں پر کوئی خاص پینترا دکھانا۔.
- (بعدہٗ over) کسی امر کو سرسری طور ٹالنا۔.
skate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बर्फ़ पर फिसलने के लिए धारदार तले का आहनी पैज़ार।
- इस्म।
- एक ग़ज़रोफ़ी या कर्वी समुंद्री मछली जो Rajidae ख़ानदान से ताल्लुक़ रखती है, ख़ुसूसन Raja batis एक बड़ी ख़ुर्दनी मछली, लुक़मा माही।
- अवाम: नखतर, कमीना ख़सलत या बेईमान आदमी (ख़ुसूसन बतौर cheapskate)
क्रिया
- (अलिफ़) फ़ुल: असकीटों पर फिसलना, बर्फ़ रानी करना (ब) फ म: असकीटों पर कोई ख़ास पैंतरा दिखाना।
- (बादहॗ over) किसी अमर को सरसरी तौर टालना।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
skitter
(عموماً بعدہٗ along, across) اٹھلاتے ہو ئے یا تیز تیز چلنا (ب) (عمو ماً بعدہٗ about, off) پھر تی دکھانا؛ اڑنچھو ہو جانا۔.
اکیلا چنا بھاڑ نہیں پھوڑ سکتا
تنہا کوشش کرنے والا کسی دشوار کام کو جو کئی آدمیوں کے کرنے کا ہو سر انجام نہیں دے سکتا، بہت سے لوگوں کے کرنے کا کام ایک آدمی نہیں کر سکتا
بادشاہ اور عاشِق دُوسرے کو نَہِیں دیکھ سَکتا
عاشق رشک کی وجہ سے اور بادشاہ ملک میں فساد ہونے کو وجہ سے اپنے سوا دوسرے کو گوارا نہیں کر سکتا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (skate)
skate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔