تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکْتَہ" کے متعقلہ نتائج

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکْتَہ

ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

سَکْتَہ ہونا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ ہو جانا

حیرت ہونا ، متحیّر ہونا

سَکْتَہ طاری ہونا

be rendered speechless due to fright or amazement, be struck with awe or shock

سَکَت ہارْنا

ہمت یا حوصلے کا جواب دے جانا ۔

سَرْمائی سَکْتَہ

hibernation

نِیم سَکتَہ

کسی خبر یا اطلاع پر بہت حیران اور ششدر ہونے کی کیفیت ؛ سکتہ کی سی حالت میں نیم سکتے کے عالم میں اُٹھا اور بوجھل قدموں کے ساتھ باہر نکل گیا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکْتَہ کے معانیدیکھیے

سُکْتَہ

suktaसुक्ता

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

سُکْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

Urdu meaning of sukta

  • Roman
  • Urdu

  • ek Khaas kism kii Khushbuu ya itar

سُکْتَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکْتَہ

ایک خاص قسم کی خوشبو یا عطر۔

سَکْتَہ ہونا

ایسی بے ہوشی طاری ہوجانا جس پر موت کا یقین ہوجائے

سَکْتَہ پَڑنا

کمی ہونا، تنگی ہونا، ناموزونیت

سَکْتَہ ڈالنا

شعر کے وزن میں فرق ہونا ، کسی لفظ کا بحر سے جدا کرنا ، شعر کو ناموزوں کردینا ۔

سَکْتَہ ہو جانا

حیرت ہونا ، متحیّر ہونا

سَکْتَہ طاری ہونا

be rendered speechless due to fright or amazement, be struck with awe or shock

سَکَت ہارْنا

ہمت یا حوصلے کا جواب دے جانا ۔

سَرْمائی سَکْتَہ

hibernation

نِیم سَکتَہ

کسی خبر یا اطلاع پر بہت حیران اور ششدر ہونے کی کیفیت ؛ سکتہ کی سی حالت میں نیم سکتے کے عالم میں اُٹھا اور بوجھل قدموں کے ساتھ باہر نکل گیا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone