تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sis" کے متعقلہ نتائج
sis کے لیے اردو الفاظ
sis کے اردو معانی
اسم
- بہن (SISTER کا اختصار).
sis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बहन (SISTER का इख़तिसार)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سِسْکی
وہ آواز جو تکلیف میں مُنھ بھینچ کر نکالی جائے، سانس کو روک روک کر رونے کی آواز، ہچکی، سسکاری
سِسَکْنا
۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .
سِسْکانا
کسی چیز کے دینے میں بُخل سے کام لینا، کنجوسی کرنا، تھوڑی تھوڑی دینا، ترسانا، پریشان کرنا، اذیّت دینا، تکلیف پہنچانا، دُکھ پہنچانا
شِیث
لفظاً: اللہ کا عطیہ، ایک پغمبر کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے صاحبزادے تھے چونکہ قابیل کے ہاتھوں ہابیل کا قتل ہوگیا تھا چانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے نعم البدل کے طور پر انہیں عطا کیا
sisyphean
(عموماً محنت، مشقت کے لیے) مسلسل، بے انت، بے حاصل جیسی کہ یونانی دیو مالا میں سسی فس Sisyphus نے اُٹھائی (چٹان پہاڑ کے اوپرلے جانا اور اس کا فوراً پھسل کر نیچے آجانا ).
sistrum
ایک کھنکنے والا قدیم مصری ساز جو خصوصاً بہار کی دیوی آئی سس Isis کی پوجا میں بجایا جاتا ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sis)
sis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔