تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سِسَکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سِسَکْنا کے معانیدیکھیے
سِسَکْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۱۔ (i) (تکلیف میں) ہچکیوں کے ساتھ ذرا ذرا سا سانس لینا ، رُک رُک کر سان٘س لینا ، سخت اذیت سے گُزرنا ، مُسلسل دکھ درد اُٹھانا .
- (ii) جان٘کنی کی سی تکلیف میں مُبتلا ہونا ، نزع کی کیفیت میں ہونا .
- ۲۔ کنجوسی کرنا ، کوڑی کوڑی پر .
شعر
عجیب رونا سسکنا نواح جاں میں ہے
یہ اور کون مرے ساتھ امتحاں میں ہے
تھا جن میں سلیقہ وہ بھری بزم میں روئے
ہم کو تو کہیں چھپ کے سسکنا بھی نہ آیا
میں نے الفاظ نہیں درد پرو رکھے ہیں
یہ غزل سن کے مری جان سسکنا طے ہے
English meaning of sisaknaa
Intransitive verb
- live miserably
- sob, sigh, gasp
- suffer badly (in pain, illness or poverty), be deprived of
- to sob
सिसकना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- इस प्रकार धीरे-धीरे रोना कि नाक और मुंह से सी-सी ध्वनि निकलती रहे, सिसकी भरना, हूँकना, हिलकना
- जी धड़कना, धकधक्री होना, बहुत भय लगना
- उलटी साँस लेना, हिचकियाँ भरना
- जानलेवा बीमारी से पीड़ित होना
- (प्राप्ति के लिये) तरसना, रोना
- कंजूसी करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سِسَکْنا)
سِسَکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔