تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ss" کے متعقلہ نتائج
ss کے لیے اردو الفاظ
ss کے اردو معانی
- تواریخ: Nazi special police force.
ss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- तवारीख़: Nazi special police force
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سوس
کھجور اور انجیر کے پتّوں کا بنا ہوا شربت جو لبنان میں شوق سے پیا جاتا ہے معدے کےلیے اکسیر بتایا جاتا ہے ۔
شِیث
لفظاً: اللہ کا عطیہ، ایک پغمبر کا نام جو حضرت آدم علیہ السلام کے تیسرے صاحبزادے تھے چونکہ قابیل کے ہاتھوں ہابیل کا قتل ہوگیا تھا چانچہ اللہ تعالیٰ نے اس کے نعم البدل کے طور پر انہیں عطا کیا
سوہاس
(کاشتکاری) دھان جس سے چاول ہوتا ہے ، اس کی بیشمار اقسام میں سے ایک جو خوشبودار بھی ہوتا ہے نیز کم قیمت بھی ، اُسْواس کا چاول .
سُونس
دریائی سُؤر، خوک آبی، ایک دریائی جانور کا نام جو پانی پر اکثر مشک کی طرح تیرتا ہوا دکھائی دیتا ہے، سنگ ماہی
عَشاش
شاخوں کا کم ہوجانا یا سُوکھ جانا ، درختِ خرما کا ایک مرض جس سے شاخیں گرجاتی ہیں اور چوٹی ضعیف ہوجاتی ہےعِسایا.
شِیْشی
بچے کے دودھ پینے کی بوتل، کانچ کی چھوٹی بوتل، بوتل کا چھوٹا روپ، کانچ سے بنے ہوئے چھوٹی شکل کی بوتل یا ڈبیہ جس میں دوا وغیرہ رکھتے ہیں
شِیشَہ
ایک خاص قسم کی معدنی ریت سے بنائی جانے والی نازک و مُصفّا شے، جس کی اصلی مُصفا حالت مانع نظر و روشن نہیں ہوتی، مصنوعی شیشہ ریت، سوڈا ایشن اور چونے کے ملانے سے بنتا ہے
ساس بَہُو کی ہوئی لَڑائی ، سَر کو پھوڑ مَری ہَمْسائی
دوسروں کے جھگڑے میں دخل دینے سے نقصان ہوتا ہے یا اُٹھانا پڑتا ہے
ساس مَر گَئی اَپْنی رُوح تونبے میں چھوڑ گَئی
اس موقع پر کہتے ہیں جب ساس کا رعب بہو پر اس کے مرنے کے بعد بھی قائم رہے
ساس بَڑی بانس ، نَنْد بَغَل گَنْد
ساس اور نند معلوم ہوتی ہیں ، بہوکی ، ساس اور نند سے نہیں بنتی اس لیے انہیں برا سمجھتی ہے .
شَس لَڑا
چھ لڑوں والا ؛ سونے یا چاندی کی زنجیروں کے بنے ہوئے ہار کی قسم کا زیور جو زنجیروں کی تعداد سے پنج لڑا ، ست لڑا یا شش لڑا کہلاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ss)
ss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔