تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"sip" کے متعقلہ نتائج

sip

چُسْکی

سِپ

(بنائی) شال کی سطح کے پھون٘سڑے اور سا٘ٹھیں کاٹنے کا دو دھاری قسم کا آہنی اوزار

سِیپ

ایک دریائی کیڑے کا گھر، جو سِیپ کے جوڑے کے اندر رہتا ہے بعض کے اندر سے موتی بھی نکلتے ہیں، اس کا بالائی خول کُھردار، اندرونی چکنا ہوتا ہے، جس سے مختلف نفیس چیزیں بنتی ہیں، بطور دوا بھی اِستعمال کیا جاتا ہے، شعرا کان سے تشبیہہ دیتے ہیں، سِیپی صدف

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سِپَاہ

سپاہی

سِپَہ

سپاہ کی تصغیر، سپاہ، فوج

سِپاہاں

ईरान का एक प्रसिद्ध नगर इस्फ़िहान।।

sap

عَرَقْ

سِپائی

० = सिपाही

ساپ

سان٘پ

سِپا

سپاہی

سِپی

ایک قِسم کا دریائی کِیڑا جس سے موتی نِکلتے ہیں ، سیپی

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

ship

جَہاز

سِپاہی

فوجی آدمی لشکری، جنگی آدمی، بہادر، عسکری

سِپاؤُ

(گاڑی بانی) دو پہیّا گاڑی کو کھڑا رکھنے کو اس کی بم کے نِیچے لگانے کا تین ٹانگ کا ٹیکن

سپری

سِپر کا، سہر نُما، انگور کی ایک قسم کا نام

sheep

سِپَنْجی

عارضی، آنی جانی، ناپائیدار

سِپّا

نشانہ

سِپَنْداں

दे. ‘सिपंद' ।।

سِپَنگی

بھکشو ، جوگی

سِپْٹی

(سیف بازی) دو دھاری سِیدھی تلوار جو انی کے قریب کسی قدر چوڑی ہو ، چوڑے پھل کی سیدھی تلوار ، تیغ

سِپاہْنی

خاتون سِپاہی ، زنانہ پولیس کی کانسٹبل .

شاپ

بد دعا

sippet

شوربے وغیرہ میں تر روٹی کا ٹکڑا ۔.

سِپارَہ

سی پارہ، تیس پارہ، مراد: قرآن کے تیس پاروں میں سے کوئی ایک پارہ، یا جزو

سِپَنْدی

چشم بد کا اثر زائل کرنے والی رائی

سِپایَہ

تین رُخ والا ، سہ رُخا .

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سِپاری

لوہاری: لوہے کی سلاخ میں سوراخ کرنے کے باریک موٹے برمے، آہنگر، بندوق کی نال میں سوراخ بنانے کے اُتار چڑھاؤ کے برمے

سِپوزِیدَہ

एक चीज़ में दूसरी चीज घुसेड़ी हुई, एक चीज़ में से दूसरी चीज़ निकाली हुई।

سِینپ

سِیپ

سِپاس

ممنونیت، احسان مندی، شُکر گُزاری، تشکُّر

سپار

resigning one's life into the hands of another

سِپَہیا

رک : سپاہی

سِپْلَکی

چھپکلی

sipe

ٹائر کے ربڑ میں ڈالا ہوا کٹاؤ، مضبوط گرفت کے لیے۔.

سِیپُوں

گدھے کے رین٘کے کی آواز، ڈھین٘چوں (اکثر بہ تکراراستعمال کرتے ہیں)

سِپَر داغ

دال ، چاول یا بھاجی وغیرہ میں گھی یا تیل کو پیاز وغیرہ کے ساتھ کڑکڑا کر ڈالا جانے والا روغن ، بگھار

سپرداری

حفاظت، بچاؤ، ڈھال سے روکنا، دفاع

سِپاس گو

दे. 'सिपासगुज़ार'।

سِپَر دار

ڈھال رکھنے والا، محافظ وغیرہ

سِپُردَنی

फा. वि. सौंपने योग्य, हस्तांतरित करने योग्य ।।

سِپارِندَہ

सौंपनेवाला, हस्तान्तरण करनेवाला।।

سِپاس دار

ممنون ، شُکر گُزار ، احسان مند.

سِپاہ دار

فوج کا افسر اعلی یا جرنیل

سِپَرالا

(حیاتیات) جھلی والا، پرت دار، وہ جس کی ٹان٘گوں پر سین٘گ جیسا سخت کھپرا یا پرت ہو

سِپَن٘د وار

سپند کی طرح ، سپند آسا (رک)

سِپوزِیدَگی

अंदर घुसेड़ना, | बाहर निकालना ।

سِپَہ آرا

سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر

سِپَند ساں

سپند آسا (رک)

سِپارِش

سِفارِش

سِپَہ کَشی

لشکر لے کر حملہ یا چڑھائی کرنا ، فوج کشی

سِپَہ گَری

سِپاہی کا کام، فن یا منصب وغیرہ، سپاہی یا فوجی ہونا، دلیری، بہادری

siphon

کا متبادل -.

سِپَہ داری

سِپہ دار ہونا ، سپاہی یا سِپہ سالار کا کام یا منصب

سِپَہدار

فوج ؛ کسی رسالے کا سالار یا سردار

سِپَرْدَہ

طے کِیا ہوا، پائمال کِیا ہوا راستہ

سِپَر اَنْداز

سِپر پھین٘ک دینے یا ہار مان لینے والا، ہتھیار ڈالدینے والا

sip کے لیے اردو الفاظ

sip

sɪp

sip کے اردو معانی

  • چُسْکی لینا
  • چُسْکی

sip के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • चुस्की लेना
  • चुस्की

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (sip)

نام

ای-میل

تبصرہ

sip

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone