تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِپَر" کے متعقلہ نتائج

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سُپَر

بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز ، آدمی وغیرہ)

سِپَر چَہ

(حیاتیات) تہ ، پرت وغیرہ (پودوں ، کیڑے مکوڑوں اور پرندوں میں)

سِپَرْدَہ

طے کِیا ہوا، پائمال کِیا ہوا راستہ

سِپَر ہونا

ڈھال بننا ، آڑ ہونا ، سامنے آنا

سِپَر اَفْگَنْدَہ

مغلوب ، شکست خوردہ ، سِپر ڈال دینے والا ، ہارا ہوا

سِپَر کُنِنْدَہ

تباہ کرنے والا ، برباد کرنے والا.

سِپَر دوز

(مجازاً) ڈھال کو چھید ڈالنے والا (تلوار ، تیر وغیرہ)

سِپَر بادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

سِپَر پادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

سِپَر بَدوش

ڈھال کو کان٘دھوں پر اُٹھانے والا ، سپر لیے ہوئے.

سِپَر اَفْگَن

مدِّ مقابل کے آگے سِپر ڈالنے والا ، پار ماننے والا .

سِپَر داغ

دال ، چاول یا بھاجی وغیرہ میں گھی یا تیل کو پیاز وغیرہ کے ساتھ کڑکڑا کر ڈالا جانے والا روغن ، بگھار

سِپَر دار

ڈھال رکھنے والا، محافظ وغیرہ

سِپَر اَنْداخْتَہ

جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو

سِپَرَک

(حیاتیات) چھوٹی سپر ، کھپرا ، قشریوں کا اُوپری خول .

سِپَر مُنہ پَر لینا

ڈھال حفاظت کے لئے اٹھانا

سِپَرغَم

اسپرغم، ایک خوشبودار پھول، رِیحان، نازبو، تُلسی

سِپَر کَرنا

کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

سِپَر روکْنا

حِفاظت کے خیال سے آڑ کرنا

سِپَر بَنْنا

سِپر بنانا (رک) کا لازم ، کسی کی حفاظت کے لیے آڑ یا روک بننا ، حفاظت کرنا.

سِپَر بِنْڈا

ایک گول گرہ جو آم کی بعض شاخوں میں پڑ جاتی ہے اور اس کے بعد جو پتّے نکلتے ہیں وہ آم کے پتّوں سے مُختلف ہوتے ہیں ، بانا.

سِپَرْتَش

چھوت ، حِس ، لمس ، دو چیزوں کا آپس میں چھو جانا.

سِپَر ڈالنا

surrender, throw up the sponge

سِپَر اَنْداز

سِپر پھین٘ک دینے یا ہار مان لینے والا، ہتھیار ڈالدینے والا

سِپَرالا

(حیاتیات) جھلی والا، پرت دار، وہ جس کی ٹان٘گوں پر سین٘گ جیسا سخت کھپرا یا پرت ہو

سِپَر بَنانا

کسی امر ، شے یا شخص کو اپنے بچاؤ کے لیے اِستعمال کرنا کسی کی آڑ لینا

سِپَر اَنْدازی

شکست، مغلوبیت، سپر ڈال دینا، ہار

سِپَر چِیرْنا

مدِّ مقابل نہ ہونے کی بنا پر جنگجوئی یا سلحشوری سے باز رہنا

سِپَر بَرْدار

کسی دُوسرے کی سِپر اُٹھا کر چلنے والا.

سِپَر ڈال ڈالْنا

ہار ماننا ، شکست قبول کر لینا ، مغلوب ہو جانا.

سِپَر باندْھنا

پُشت پر ڈھال لگانا

سِپَر پھینکْنا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

سِپَر زَر و جَواہِر سے بَھر دینا

بہت انعام و اکرام دینا

سِپَر پَر لینا

وار کو ڈھال پر روکنا

سِپَر سَنبھالنا

ڈھال کو تلوار کی زد پر لانا

سِپَر اَفْگَنْدَگی

شکست ماننا ، مغلوبیت ، عاجزی ، فرار.

سِپَر ڈال دینا

ہار ماننا ، شکست قبول کر لینا ، مغلوب ہو جانا.

سِپَر نُما پَتَا

(نباتیات) ڈھال کی شکل کا پتّا ، اس قسم کے پتّوں کو کہتے ہیں جن کی ڈنڈی ورقے کی زیریں سطح پر وسط میں ورقے کی سطح سے علی القوائم جڑی ہوئی ہوتی ہے

سِپَر پھینک دینا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

سِپَر مُنھ پَر لینا

ڈھال کو چہرے اور سر کی روک بنانا

سِپَری کَھٹْمَل

کھٹملوں کی ایک قسم.

سُپْرِڈَن٘ٹی

سپرنٹنڈنٹ کی بیوی

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سُپْرِنْڈَن٘ٹ

رک : سپرنٹنڈنٹ ؛ منتظم

سُپُرْد ہونا

ذِمّے ہونا.

سُپَر نیچْرَل

مافوق الفطرت ، وہ جو فطری قوّتوں سے بالاتر قوّت کا نتیجہ ہو اور عِلّت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو ، جس میں خرقِ عادت یا معجزہ ہو ، قانونِ قُدرت سے بالاتر

سُپَر مَین

فوق البشر (جرمن فلسفی نیٹشے کے فلسفے کے مطابق وہ شخص جو فوق العادۃ قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو) غیر معمولی طاقت یا ہنر کا مالک انسان.

سُپَر اِیگو

ارفع و اعلیٰ خودی ، انائے برتر.

سُپُرْد نامَہ

(قانون) سُپُرد کرنے کی دستاویز، انتقال اختیار یا قبضے کی سند

سُپَر اِسْٹار

اعلیٰ درجے کا فنکار یا کھلاڑی.

سُپَر پاوَر

عظیم طاقت ؛ دُنیا کی سب سے بڑی اور ترقی یافتہ قومیں (روس ، امریکہ ، فرانس ، چین و برطانیہ وغیرہ)

سُپَر چارْجَر

(موٹر اور طیّارے میں زیادہ گیس بھرنے کے لیے) زیادہ طاقت کا پمپ.

سُپَر مارْکِیٹ

بڑی مارکیٹ جہاں اشیائے ضرورت آسانی سے دستیاب ہوں.

سُپُرْد کُنِنْدَہ

سونپنے والا، مقدمے کے لیے بھیجنے والا افسر

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

سُپَر طاقَت

رک : سُپر پاور.

سپری

وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)

سُپُرْدِ خاک ہونا

سپردِ خاک کرنا (رک) کا لازم ، دفن ہونا

سُپُرْدِ قَلَم ہونا

سُپُرد قِلم کرنا (رک) کا لازم ، تحریر ہونا ، لکَھا جانا ، تحریر میں آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِپَر کے معانیدیکھیے

سِپَر

siparसिपर

اصل: فارسی

وزن : 12

موضوعات: بنوٹ

  • Roman
  • Urdu

سِپَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں
  • آسمان
  • ایک ہتھیار جو تلوار کی ضرب سے محفوظ رہنے کے لیے استعمال ہوتا تھا اور عموماً کچھوے کی یا گینڈے کی کھال سے بنایا جاتا تھا، پھری، ڈھال

    مثال دشمن کے آگے سپر ڈالنے سے بہتر ہے کہ اس کے سامنے سینہ سپر رہا جائے

  • (بانک بنوٹ) کلائی اور کہنی کی ضرب
  • آڑ، روک
  • پناہ، حفاظت
  • محافظ، مددگار
  • بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز، آدمی وغیرہ)

شعر

Urdu meaning of sipar

  • Roman
  • Urdu

  • halkii Gizaa jo sone se qabal khaa.ii jaatii hai niiz shaam ya raat ka khaanaa, aaKhirii khaanaa un logo.n ka jo Dinar aaKhir me.n nahii.n balki biich me.n khaate hai.n
  • aasmaan
  • ek hathiyaar jo talvaar kii zarab se mahfuuz rahne ke li.e istimaal hotaa tha aur umuuman kachhuve kii ya genDe kii khaal se banaayaa jaataa tha, phrii, Dhaal
  • (baank banoT) kalaa.ii aur kahnii kii zarab
  • aa.D, rok
  • panaah, hifaazat
  • muhaafiz, madadgaar
  • ba.Daa, aalaa, mayaarii, umdaa (chiiz, aadamii vaGaira

English meaning of sipar

Noun, Feminine

  • a piece of armour held by handle and used for protection against blows, shield

    Example Dushman ke aage sipar dalne se behtar hai ki uske samne sina-sipar raha jaaye

  • hit on elbow
  • protection, security
  • refuge
  • protector, assistant

सिपर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हल्का खाना जो सोने से पहले खाया जाता है अथवा शाम या रात का खाना, आख़िरी खाना उन लोगों का जो डिनर आख़िर में नहीं बल्कि बीच में खाते हैं
  • आसमान
  • एक हथियार जो तलवार के आघात से सुरक्षित रहने के लिए इस्तेमाल होता था और सामान्यतः कछुवे की या गैंडे की खाल से बनाया जाता था, फरी, ढाल

    उदाहरण दुश्मन के आगे सिपर डालने से बेहतर है कि उसके सामने सीना-सिपर रहा जाए

    विशेष फरी= चमड़े की ढाल जिस पर गतके की मार रोकी जाती है

  • (बांकबनोट) कलाई और कोहनी की चोट
  • आड़, रोक
  • आश्रय, हिफ़ाज़त
  • संरक्षक, मददगार
  • बड़ा, उच्च, प्रतिष्ठित, उत्तम (चीज़, आदमी वग़ैरा)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِپَر

ہلکی غذا جو سونے سے قبل کھائی جاتی ہے نیز شام یا رات کا کھانا، آخری کھانا ان لوگوں کا جو ڈنر آخر میں نہیں بلکہ بیچ میں کھاتے ہیں

سُپَر

بڑا، اعلیٰ، معیاری، عمدہ (چیز ، آدمی وغیرہ)

سِپَر چَہ

(حیاتیات) تہ ، پرت وغیرہ (پودوں ، کیڑے مکوڑوں اور پرندوں میں)

سِپَرْدَہ

طے کِیا ہوا، پائمال کِیا ہوا راستہ

سِپَر ہونا

ڈھال بننا ، آڑ ہونا ، سامنے آنا

سِپَر اَفْگَنْدَہ

مغلوب ، شکست خوردہ ، سِپر ڈال دینے والا ، ہارا ہوا

سِپَر کُنِنْدَہ

تباہ کرنے والا ، برباد کرنے والا.

سِپَر دوز

(مجازاً) ڈھال کو چھید ڈالنے والا (تلوار ، تیر وغیرہ)

سِپَر بادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

سِپَر پادْشاہ

(نجوم) ستاروں کا ایک جھرمٹ

سِپَر بَدوش

ڈھال کو کان٘دھوں پر اُٹھانے والا ، سپر لیے ہوئے.

سِپَر اَفْگَن

مدِّ مقابل کے آگے سِپر ڈالنے والا ، پار ماننے والا .

سِپَر داغ

دال ، چاول یا بھاجی وغیرہ میں گھی یا تیل کو پیاز وغیرہ کے ساتھ کڑکڑا کر ڈالا جانے والا روغن ، بگھار

سِپَر دار

ڈھال رکھنے والا، محافظ وغیرہ

سِپَر اَنْداخْتَہ

جس نے جنگ میں اپنی شکست مان لی ہو، جس نے شکست مان کر اپنی تلوار اور ڈھال رکھ دی ہو

سِپَرَک

(حیاتیات) چھوٹی سپر ، کھپرا ، قشریوں کا اُوپری خول .

سِپَر مُنہ پَر لینا

ڈھال حفاظت کے لئے اٹھانا

سِپَرغَم

اسپرغم، ایک خوشبودار پھول، رِیحان، نازبو، تُلسی

سِپَر کَرنا

کسی چیز کو ڈھال بنانا یا سپر کے طور پر استعمال کرنا

سِپَر روکْنا

حِفاظت کے خیال سے آڑ کرنا

سِپَر بَنْنا

سِپر بنانا (رک) کا لازم ، کسی کی حفاظت کے لیے آڑ یا روک بننا ، حفاظت کرنا.

سِپَر بِنْڈا

ایک گول گرہ جو آم کی بعض شاخوں میں پڑ جاتی ہے اور اس کے بعد جو پتّے نکلتے ہیں وہ آم کے پتّوں سے مُختلف ہوتے ہیں ، بانا.

سِپَرْتَش

چھوت ، حِس ، لمس ، دو چیزوں کا آپس میں چھو جانا.

سِپَر ڈالنا

surrender, throw up the sponge

سِپَر اَنْداز

سِپر پھین٘ک دینے یا ہار مان لینے والا، ہتھیار ڈالدینے والا

سِپَرالا

(حیاتیات) جھلی والا، پرت دار، وہ جس کی ٹان٘گوں پر سین٘گ جیسا سخت کھپرا یا پرت ہو

سِپَر بَنانا

کسی امر ، شے یا شخص کو اپنے بچاؤ کے لیے اِستعمال کرنا کسی کی آڑ لینا

سِپَر اَنْدازی

شکست، مغلوبیت، سپر ڈال دینا، ہار

سِپَر چِیرْنا

مدِّ مقابل نہ ہونے کی بنا پر جنگجوئی یا سلحشوری سے باز رہنا

سِپَر بَرْدار

کسی دُوسرے کی سِپر اُٹھا کر چلنے والا.

سِپَر ڈال ڈالْنا

ہار ماننا ، شکست قبول کر لینا ، مغلوب ہو جانا.

سِپَر باندْھنا

پُشت پر ڈھال لگانا

سِپَر پھینکْنا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

سِپَر زَر و جَواہِر سے بَھر دینا

بہت انعام و اکرام دینا

سِپَر پَر لینا

وار کو ڈھال پر روکنا

سِپَر سَنبھالنا

ڈھال کو تلوار کی زد پر لانا

سِپَر اَفْگَنْدَگی

شکست ماننا ، مغلوبیت ، عاجزی ، فرار.

سِپَر ڈال دینا

ہار ماننا ، شکست قبول کر لینا ، مغلوب ہو جانا.

سِپَر نُما پَتَا

(نباتیات) ڈھال کی شکل کا پتّا ، اس قسم کے پتّوں کو کہتے ہیں جن کی ڈنڈی ورقے کی زیریں سطح پر وسط میں ورقے کی سطح سے علی القوائم جڑی ہوئی ہوتی ہے

سِپَر پھینک دینا

مغلوب ہو کر ہتھیار ڈالنا ، عاجز ہونا ، ہار مان لینا.

سِپَر مُنھ پَر لینا

ڈھال کو چہرے اور سر کی روک بنانا

سِپَری کَھٹْمَل

کھٹملوں کی ایک قسم.

سُپْرِڈَن٘ٹی

سپرنٹنڈنٹ کی بیوی

سِپْرہ

(حیاتیات) سپر نما یہ ، سپر نُما فلوس ، ڈھال ہڈّی

سُپْرِنْڈَن٘ٹ

رک : سپرنٹنڈنٹ ؛ منتظم

سُپُرْد ہونا

ذِمّے ہونا.

سُپَر نیچْرَل

مافوق الفطرت ، وہ جو فطری قوّتوں سے بالاتر قوّت کا نتیجہ ہو اور عِلّت اور معلول کے قانون سے آزاد ہو ، جس میں خرقِ عادت یا معجزہ ہو ، قانونِ قُدرت سے بالاتر

سُپَر مَین

فوق البشر (جرمن فلسفی نیٹشے کے فلسفے کے مطابق وہ شخص جو فوق العادۃ قوتیں رکھتا ہو اور اخلاقی معیار سے بالاتر ہو) غیر معمولی طاقت یا ہنر کا مالک انسان.

سُپَر اِیگو

ارفع و اعلیٰ خودی ، انائے برتر.

سُپُرْد نامَہ

(قانون) سُپُرد کرنے کی دستاویز، انتقال اختیار یا قبضے کی سند

سُپَر اِسْٹار

اعلیٰ درجے کا فنکار یا کھلاڑی.

سُپَر پاوَر

عظیم طاقت ؛ دُنیا کی سب سے بڑی اور ترقی یافتہ قومیں (روس ، امریکہ ، فرانس ، چین و برطانیہ وغیرہ)

سُپَر چارْجَر

(موٹر اور طیّارے میں زیادہ گیس بھرنے کے لیے) زیادہ طاقت کا پمپ.

سُپَر مارْکِیٹ

بڑی مارکیٹ جہاں اشیائے ضرورت آسانی سے دستیاب ہوں.

سُپُرْد کُنِنْدَہ

سونپنے والا، مقدمے کے لیے بھیجنے والا افسر

سُپُرْد بَخُدا ہونا

خُدا کے حوالے ہونا ، خدا کی تحویل میں ہونا ، خدا کے اختیار میں ہونا.

سُپَر طاقَت

رک : سُپر پاور.

سپری

وہ چیز، جو اختتام کو پہنچ جائے، نبڑی ہوئی سے، فیصل شُدہ، تمام، آخر، گَذشتہ (عمر یا مدت وغیرہ)

سُپُرْدِ خاک ہونا

سپردِ خاک کرنا (رک) کا لازم ، دفن ہونا

سُپُرْدِ قَلَم ہونا

سُپُرد قِلم کرنا (رک) کا لازم ، تحریر ہونا ، لکَھا جانا ، تحریر میں آنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِپَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِپَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone