تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sill" کے متعقلہ نتائج
sill کے لیے اردو الفاظ
sill کے اردو معانی
اسم
- سل، سلی ، پتھر، دھات یا لکڑی کا تختہ جو کھڑکی یا دہلیز میں لگایا جاتا ہے۔.
- لکڑی کا چوڑا لیٹواں تختہ جو گھاٹ وغیرہ یا پانی کے بند کے پٹوں کے نیچے لگا ہوتا ہے۔.
- ارضیات: آتش فشاں چٹان کی چپٹی پٹی یا پرت جو دوسری چٹانوں کے بیچ بیچ میں ان کے متوازی پڑی ہوئی پائی جاتی ہے۔.
sill के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिल, सिल्ली , पत्थर, धात या लक्कड़ी का तख़्ता जो खिड़की या दहलीज़ में लगाया जाता है।
- लक्कड़ी का चौड़ा लीटवां तख़्ता जो घाट वग़ैरा या पानी के बंद के पट्टों के नीचे लगा होता है।
- अर्ज़ियात: आतिश फ़िशां चट्टान की चपटी पट्टी या परत जो दूसरी चट्टानों के बीच बीच में उन के मुतवाज़ी पड़ी हुई पाई जाती है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
shall
:shall اور will کی بابت خاصی الجھن پائی جا تی ہے۔ فصیح معیاری انگریزی کا اصول ہے کہ مستقبل کی با بت shall متکلم( I یا we ) کے لیے بولا جائے گا اور will حاضرو غائب کے لیے (یعنیyou, he, she, it, they ) م:I shall be late میں دیر سے آئوں گا؛She will not be there وہ وہاں نہیں ہو گی ۔ غیر رسمی گفتگومیں I will اور we will اکثر مستقبل کے لیے بولے جاتے ہیں۔ م: we will try to help ہم مدد کی کوشش کر ینگے،مگر بعض کو اس میں کلام ہے۔ اس کے بر عکس shall پُر تپاک گفتگو میں مقابل سے سوال کرتے وقت بولا جاتا ہے( دیکھیے معنی ۴ ) اور یہ سب کو قبول ہے، مضبوط ارادہ ظاہر کرنے کے لیے ،متکلم کے لیےwill اور حکم کے طور پر حاضر یا غائب کے لیے shall ۔ م :I will not tolerate this میں یہ گوارا نہیں کروں گا؛you shall go to school تم کو اسکول جانا ہو گا؛ Competitors shall arrive by 8 a.m. مقابلہ کرنے والے ۸ بجے تک آجائنیگے۔مگر عام طور پر shall بھی متکلم پر زور دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے (م:I shall have a new car مجھے ایک نئی گاڑی لینی ہے) اور will مخاطب کے لیے( م:you will go to bed early تم جلد سونے کے لیے لیٹو گے) یہ استعمال اب عام طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔.
silly season
گرمیوں کا زمانہ جب کہ اخبارات اہم خبریں نہ ہونے کے باعث غیر اہم ، ہر معمولی مواد چھاپتے ہیں۔.
سِلُّور ڈَنْڈا
ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں
sell-off
(اکثر بعدہ ، of) سرکاری، کاروبار، کار خانے حصص وغیرہ کی فروخت، نجی ملکیت میں دینا، نج کاری۔.
شَلَل
جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.
shell game
بول چال: شمالی امریکا (خصوصاً اس جملے میں play a shell game) چکرانے کا کھیل؛ دھوکے بازی۔.
صَلِّ عَلےٰ
صلّ علیٰ محمدؐ کا مخفف یعنی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیج ؛ سبحان اللہ ، واہ واہ کیا کہنا کی جگہ مستعمل ، مسلمان جب کوئی خوبصورت چیز دیکھیں یا خوشبو سونگھیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں.
صَلِّ علیٰ پَڑھْنا
آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر درود بھیجنا یا پڑھنا نیز سبحان اللہ کہنا (کسی چیز کی تعریف کرنے کے موقع پر).
shell program
کمپیوٹر: وہ پروگرام یا نظام العمل جو استعمال کنندہ اور طریقہ زیر عمل کے درمیان سطح مشترک فراہم کرتا ہے۔.
صَلّٰی اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
صَلّٰے اللہُ عِلَیہ وَ سَلَّم
خداوندِ عالم اُنؐ پر اور اُنؐ کی آل پر) رحمت اور سلامتی نازل کرے ، عربی جملہ اردو میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اسماء و القاب کے ساتھ مستعمل.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sill)
sill
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔