تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِلُّور ڈَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

سِلُّور ڈَنْڈا

ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں سِلُّور ڈَنْڈا کے معانیدیکھیے

سِلُّور ڈَنْڈا

silluur-DanDaaसिल्लूर-डंडा

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

سِلُّور ڈَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں

Urdu meaning of silluur-DanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek khel ka naam jis me.n kam se kam chaar la.Dke kiihalte hai.n is khel me.n sirf ek chhoTe DanDe kii zaruurat pa.Dtii hai। sab la.Dke ikaTThe ho kar pahle ek la.Dke ko chor banaa lete hai.n aur DanDaa rakhne kii jagah muqarrar kar lete hai.n phir sab la.Dko.n me.n se ko.ii la.Dkaa muqarrara jagah par kha.Daa ho, DanDaa haath me.n le, Taang ke niiche se ghumaa kar duur phenk detaa hai। chor us DanDe ko uThaane jaataa hai। isii vaqt sab la.Dke bhaag ke daraKhto.n par cha.Dh jaate hai.n chor vo DanDaa muqarrara jagah par rakh kar duusre la.Dko.n ko chhuune kii koshish kartaa hai, la.Dke chhuu jaane se pahle kisii tarah DanDe ko chhuu lete hai.n agar chor ne kisii la.Dke ko is ke DanDaa chhuune se pahle hii chhuu liyaa to is ne la.Dke par haar aa jaatii hai aur vo chor bin jaataa hai। jo la.Dkaa saat baar DanDaa phenke jaane par bhii kisii ko chhuu na sake to vo pakka chor kahlaataa hai aur is kii lang.Dii Tangrii baandhii jaatii hai isii tarah ye khel paanii me.n bhii khelaa jaataa hai। la.Dke paanii me.n tairte hai.n aur chor unhe.n paanii me.n chhuune kii koshish kartaa hai use kaan pata bhii kahte hai.n

सिल्लूर-डंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खेल का नाम जिसमें कम से कम चार लड़के खेलते हैं इस खेल में सिर्फ़ एक छोटे डंडे की ज़रूरत पड़ती है। सब लड़के इकट्ठे हो कर पहले एक लड़के को चोर बना लेते हैं और डंडा रखने की जगह तय कर लेते हैं फिर सब लड़कों में से कोई लड़का निश्चित जगह पर खड़े हो कर, डंडा हाथ में लेकर, टाँग के नीचे से घुमा कर दूर फेंक देता है। चोर उस डंडे को उठाने जाता है। इसी समय सब लड़के भाग के पेड़ों पर चढ़ जाते हैं चोर वह डंडा निश्चित जगह पर रख कर दूसरे लड़कों को छूने की कोशिश करता है, लड़के छू जाने से पहले किसी तरह डंडे को छू लेते हैं अगर चोर ने किसी लड़के को उसके डंडा छूने से पहले ही छू लिया तो इस नए लड़के पर हार आ जाती है और वह चोर बन जाता है। जो लड़का सात बार डंडा फेंके जाने पर भी किसी को छू न सके तो वह पक्का चोर कहलाता है और उसकी लंगड़ी टंगरी बाँधी जाती है इसी तरह ये खेल पानी में भी खेला जाता है। लड़के पानी में तैरते हैं और चोर उन्हें पानी में छूने की कोशिश करता है उसे कान-पत्ता भी कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سِلُّور ڈَنْڈا

ایک کھیل کا نام جس میں کم سے کم چار لڑکے کیھلتے ہیں اس کھیل میں صرف ایک چھوٹے ڈنڈے کی ضرورت پڑتی ہے۔ سب لڑکے اکٹھے ہو کر پہلے ایک لڑکے کو چور بنا لیتے ہیں اور ڈنڈا رکھنے کی جگہ مقرّر کر لیتے ہیں پھر سب لڑکوں میں سے کوئی لڑکا مقررہ جگہ پر کھڑا ہو، ڈنڈا ہاتھ میں لے، ٹانگ کے نیچے سے گھما کر دور پھینک دیتا ہے۔ چور اس ڈنڈے کو اٹھانے جاتا ہے۔ اسی وقت سب لڑکے بھاگ کے درختوں پر چڑھ جاتے ہیں چور وہ ڈنڈا مقرَرہ جگہ پر رکھ کر دوسرے لڑکوں کو چھونے کی کوشش کرتا ہے، لڑکے چھو جانے سے پہلے کسی طرح ڈنڈے کو چھو لیتے ہیں اگر چور نے کسی لڑکے کو اس کے ڈنڈا چھونے سے پہلے ہی چھو لیا تو اس نئے لڑکے پر ہار آ جاتی ہے اور وہ چور بن جاتا ہے۔ جو لڑکا سات بار ڈنڈا پھینکے جانے پر بھی کسی کو چھو نہ سکے تو وہ پکا چور کہلاتا ہے اور اس کی لنگڑی ٹنگری باندھی جاتی ہے اسی طرح یہ کھیل پانی میں بھی کھیلا جاتا ہے۔ لڑکے پانی میں تیرتے ہیں اور چور انہیں پانی میں چھونے کی کوشش کرتا ہے اسے کان پتا بھی کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِلُّور ڈَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِلُّور ڈَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone