تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَلَل" کے متعقلہ نتائج

شَلَل

جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلَلِ رَخْو

(طب) فالج کی ایک قسم جس میں عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں.

شَلَلِ نِصْفی

آدھے جسم (نچلے حصے) کا فالج

تَنَفُّسی شَلَل

(طب) دم گھٹنا ، سان٘س رک جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَلَل کے معانیدیکھیے

شَلَل

shalalशलल

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَلَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

Urdu meaning of shalal

  • Roman
  • Urdu

  • jism ke kisii uzuu ka shel ho jaana, ek marz jis me.n jism ya is ke kisii hisse kii his-o-harkat zaa.el ya naaqis ho jaatii hai, faalij ; istirja ; lakvaa

शलल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शरीर के किसी अंग का हरकतन करना, एक बीमारी जिसमें शरीर या उसके किसी हिस्से का अहसास और हरकत ख़त्म या कम हो जाती है, फ़ालिज; पक्षाघात; लक़वा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَلَل

جسم کے کسی عضو کا شل ہو جانا ، ایک مرض جس میں جسم یا اس کے کسی حصے کی حس و حرکت زایل یا ناقص ہو جاتی ہے ، فالج ؛ استرجا ؛ لقوہ.

شَلَلی

شلل (رک) سے منسوب یا متعلق ، فالج زدہ.

شَلَلِ رَخْو

(طب) فالج کی ایک قسم جس میں عضلات ڈھیلے پڑ جاتے ہیں.

شَلَلِ نِصْفی

آدھے جسم (نچلے حصے) کا فالج

تَنَفُّسی شَلَل

(طب) دم گھٹنا ، سان٘س رک جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَلَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَلَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone