تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"serif" کے متعقلہ نتائج
serif کے لیے اردو الفاظ
serif کے اردو معانی
اسم
- چھاپے کے حروف میں خفیف آرائشی کشش جیسے T کے بالمقابل T میں (قب: SANS SERIF).
serif के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- छापे के हुरूफ़ में ख़फ़ीफ़ आराइशी कशिश जैसे T के बिलमुक़ाबिल T में (क़िब : SANS SERIF)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صَدَف
ایک قسم کا چھوٹا سمندری جانور جس کے جسم پر ایک سخت خول ہوتا ہے جس کے اندر کی تہہ کا مادہ جم کر موتی بن جاتا ہے
صَرّاف
۱. سونا چاندی روپیہ پیسہ پرکھنے والا، سکّوں کا بیوپاری، نقدی کا تبادلہ اور لین دین کرنے والا شخص.
شِرِف
ضلع کا افسر اعلیٰ جس کے ذمے امن قائم رکھنا اور عدالتوں کی نگرانی میں عدل و انصاف عمل میں لانا وغیرہ ہوتا ہے
صَدَف چِیں
سیپیاں چننے والا ؛ (مجازاً) اصل حقیقت تک رسائی نا ممکن ہونے کی صورت میں معمولی معلومات کو غنیمت سمجھنے والا.
شَرِیف گَردی
(مجازاً) کسی معزز کا مارا مارا بھرنا ، معزز یا اعلیٰ خاندان والوں کی بے آبروئی ، شریفون کی ناقدری .
صَرّا فَہ نان٘وا
(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.
صَرّا فَہ نان٘وَہ
(مہاجنی) مہاجنوں کی کوٹھی کے برہمن ملازمین کو شادی بیاہ کے موقع پر نیگ دینے کی رسم نیز ان کی فہرست جو بطور یاد داشت رکھی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (serif)
serif
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔