تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"see out" کے متعقلہ نتائج
see out کے لیے اردو الفاظ
see out کے اردو معانی
فعل
- کِسی کام کو تَکميل تَک پَہُنچا کَر دَم لينا
see out के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- किसी काम को तकमील तक पहुनचा कर दम लेना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سو اُٹھ کے مُنہ دیکھنا
صبح اٹھ کر پہلے پہل کسی کا منہ دیکھنا (سخی کا مبارک اور کنجوس کا منحوس خیال کیا جاتا ہے)
sea otter
سمندری اُود بلاؤ جو شمالی بحر الکاہل کے ساحلوں پر پا یا جاتا ہے، اپنے پیٹ پر پتھر رکھ کر دو صمامی گھونگے تو ڑنے والا ممالیہ۔.
اُونٹ سے بَڑے نام چھوٹے خاں
دیکھنے میں چھوٹا ہے مگر بڑے بڑوں کے کان کاٹتا ہے ، ظاہر میں بھولا بھالا ہے باطن میں شیطان .
پُھوہَڑ کَرے سِنگار مانگ اِینٹوں سے پھوڑے
بیوقوف عورت کے پاس بوقت ضرورت کوئی چیز نہیں نکلتی اس لیے اسے غیر موزوں چیزیں استعمال کرنی پڑتی ہیں
جب تک اُونْٹ پہاڑ کے نیچے نہیں آتا، تب تک وہ جانتا ہے مجھ سے اونچا کوئی نہیں
جب تک اپنے سے زیادہ زبردست سے پالا نہ پڑے تب تک انسان اپنے آپ کو بہت بڑا سمجھتا ہے
اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی
ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (see out)
see out
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔