تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی کے معانیدیکھیے
اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی
uu.nT re uu.nT terii kaun sii kal siidhii•ऊँट रे ऊँट तेरी कौन सी कल सीधी
نیز - اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون کَل سِیدھی
ضرب المثل
اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی کے اردو معانی
- ہر بات میں کچھ نہ کچھ عیب، اس سرے سے اس سرے تک سب قابل اعتراض
- بے ڈھنگے آدمی یا کام کے لئے جو کسی پہلو ٹھیک نہ ہو طنزیہ طور پر مستعمل
- ایسے آدمی کے لئے کہتے ہیں جس کی نس نس میں شرارت بھری ہو
English meaning of uu.nT re uu.nT terii kaun sii kal siidhii
- expression used for clumsy work or man, it is rotten all over
ऊँट रे ऊँट तेरी कौन सी कल सीधी के हिंदी अर्थ
- हर बात में कुछ न कुछ अवगुण, इस छोर से उस छोर तक सब आपत्तिजनक
- बेढंगे आदमी या उस काम के लिए व्यंग के रूप में प्रयुक्त जो किसी प्रकार ठीक न हो
-
ऐसे आदमी के लिए कहते हैं जिसकी नस नस में शरारत भरी हो
विशेष - बेडौल के लिए भी कहा जाता है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی)
اُونْٹ رے اُونْٹ تیری کَون سی کَل سِیدھی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔