تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sbn" کے متعقلہ نتائج
sbn کے لیے اردو الفاظ
sbn کے اردو معانی
- Standard Book Number (قب: ISBN ).
sbn के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- Standard Book Number (कब: ISBN )
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
صاحِبَین
امام ابوحنیفہ کے دو بلند پایہ شاگرد قاضی ابو یوسف اور امام محمد (جن کا ذکر اسلامی ادب میں اسی لقب سے متداول ہے).
سابِعُون
اہلِ تشیَع کے ایک فِرقے کا نام یہ لوگ صرف سات اماموں کو تسلیم کرتے ہیں (ان لوگوں کا عقیدہ ہے کہ امام جعفرِ صادق کی وفات پر امامت اسمٰعیل کے بیٹے محمد المکتوم کے حَصَے میں آئی نہ کہ جعفر کے پیٹے موسیٰ الکاظم کے حِصّے میں) ، اسمٰعیل خوجے.
شَبْنَم
وہ رطوبت جو پانی یا پانی کی چھوٹی چھوٹی بوندوں کی شکل میں رات کو ہوا میں سے زمین پر نمودار ہوتی ہے
sabin vaccine
ٹیکے کے بجائے خوراک کے ذریعے جدرین کاری جو بچوں کے فالج (پولیو) کا توڑ کرتی ہے[امریکی ماہر سّمیات A.B.Sabin ولادت ۱۹۰۶ء کے نام پر ].
سابُن کے مول پَڑْنا
بہت سی جُوتیاں پڑنا ، بازار کے بھاؤ پٹنا ، کثرت سے جُوتے کھانا ، ہر طرف سے مار پڑنا.
سابُن دِئے مَیل کَٹے ، گَنگا نَہائے پاپ کَٹے
(ہندو) جس طرحِ صابن میل کو دُور کرتا ہے ، اسی طرح گنگا کا اشنان پاپ کو دُور کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sbn)
sbn
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔