تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صابُون" کے متعقلہ نتائج

صابُون

صابن جو زیادہ مستعمل ہے

صابُونْیَہ

ایک پودا جس کو صابن کی طرح استعمال کرتے ہیں ؛ ریٹھا جس سے کپڑے دھوتے ہیں.

صابُون خانہ

وہ جگہ جہاں صابون بنے

صابُونی

ایک مٹھائی جو تقریباً انگلی کے برابر ہوتی ہے اور بادام، شہد اور تل کے آمیزے سے بنائی جاتی ہے، برفی

صابُون گَر

صابن بنانے والا ، صابون سازی کا کام کرنے والا شخص.

صابُون دان

رک : صابن دان.

صابُون کا تار

وہ تار جس سے صابون کو کاٹتے ہیں ؛ (کنایۃً) شامل ہوتے ہوئے بھی آلودگی سے پاک ، بے تعلق ، بے لوث ، آزاد

صابُون میں تار

رک : صابون کا تار.

صابُون سے تار نِکَلْنا

تیزی اور صفائی سے باہر آنا.

صابُون کے بھاو پَڑْنا

صابن کے مول پڑنا ، بہت جُوتیاں پڑنا ، پٹائی ہونا.

سَن٘گِ صابُون

ایک قِسم کی شفاف دھات جو شیشہ کی طرح کی پتلی تختیوں میں پائی جاتی ہے.

مُنہ میں صابُون گُھلا ہونا

منھ کا ذائقہ پھیکا اور بد مزہ ہونا.

مُنہ میں صابُون گُھلا ہُوا ہے

منھ پھیکا اور بدمزہ ہے.

نِیم کا صابُون

ایک قسم کا صابون جو نیم کے تیل یا رس سے بنایاجاتا ہے ، یہ پھوڑے پھنسیوں کے علاج میں مفید ہوتا ہے .

دھوبی پَر دھوبی کھینڈرے میں صابُون

دھوبی پر دھوبی بدلنا اس طرح ہے جیسے کھیلنے والے میلے لڑکے پر صابون ملنا، مطلب یہ ہے کہ نوکر بار بار بدلنا نہیں چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں صابُون کے معانیدیکھیے

صابُون

saabuunसाबून

اصل: پرتگالی

وزن : 221

واحد: صابُن

صابُون کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • صابن جو زیادہ مستعمل ہے

English meaning of saabuun

Noun, Masculine, Singular

  • soap

साबून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • साबुन जो अधिक प्रयोगित है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صابُون)

نام

ای-میل

تبصرہ

صابُون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone