تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صابُن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صابُن کے معانیدیکھیے
صابُن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تیل ، سجی اور چربی سے بنائی ہوئی ٹکیہ جو دھلائی، صفائی اور غسل وغیرہ میں استعمال کی جاتی ہے
-
رک : صابون.
مثال - بھگی نیل بڑی ہوئی سابن چکھوٹجو سابن بھگی تو روپیکی ہوئی کھوٹ ( ۱۶۸۷، یاسف زلیخا ، ہاشمی ، ۱۵۱ ). عجز کے سابُن سُوں دھو صاف کرجبّے کا بھی پھر وونچہ توں سب تاب کر
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
جسم پر صابن تھا پانی غسل خانے سے گیا
آپ کی مسٹیک ٹھہری میں نہانے سے گیا
نیتکتا کی میلی ہوتی یہ چادر
دولت کے صابن سے دھو لی جائے گی
صابن کی طرح خود کو گلانا پڑا بے شک
پر لفظ محبت تجھے چمکا تو گئے ہم
English meaning of saabun
Noun, Masculine
- soap
- a substance used with water for washing and cleaning, made of a compound of natural oils or fats with sodium hydroxide or another strong alkali, and typically having perfume and coloring added
साबुन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- तेल, सोडे आदि के योग से रासायनिक क्रिया से प्रस्तुत किया हुआ एक प्रसिद्ध पदार्थ, जिससे शरीर के अंग और कपड़े आदि साफ किये जाते है
- दे. ‘साबून', परंतु उर्दू में ‘साबुन ही बोलते हैं
- शरीर या कपड़े आदि पर जमे मैल को साफ़ करने के लिए प्रयुक्त एक प्रसाधन
صابُن کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صابُن)
صابُن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔