تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sarge" کے متعقلہ نتائج
sarge کے لیے اردو الفاظ
sarge کے اردو معانی
اسم
- عوام: کا اختصار۔.
sarge के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अवाम: का इख़तिसार।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شِیر گاہ
وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.
sedge warbler
ایک چھوٹا دھا ریدار خوش آواز پرندہ Acrocephalus schoenoboenus جو اکثر دلدلی علاقوں یا نیستانوں (با نسوں کے جنگل) میں ملتا ہے۔.
سُراگا
گائُے کی ایک قسم ؛ سُرہ گائے ، پہاڑی علاقے کی خُوبصورت ملائم بالوں کی گائے جس کی دُہ کی چونریاں اور مورچھل بناتے ہیں . یہ بیشتر تبّت ، تاتار اور کوہِ ہمالیہ کے پہاڑی علاقوں میں ہوتی ہے. گاؤدشتی ، مہا ، اوجٹا بن کی گا ئے کے ناموں سے مشہور ہے.
سادَہ گو
سادہ بات کہنے والا ، آسان کہنے والا ، شعر میں عام فہم پیرایہ بیان اور آسان زبان استعمال کرنے والا.
شِرِنگی
(جر٘احی) ایک الہ جس کا منہ تین انگل اور لمبائی اٹھارہ انگل کے برابر ہوتی ہے اور جو خون پیشاب خراب دودھ وغیرہ نکالنے کے کام آتا ہے اس کے آدھے حصے میں سرسوں کے دانے کے برابر سوراخ ہوتا ہے اور اس کا آدھا حصہ عورت کے پِستانوں کے آدھے حصہ کے مانند ہوا ہے .
سُورَنگی
اُستاد بندوخاں نے سارن٘گی میں زبردست تبدیلی پیدا کر کے اسے سورن٘گی کا نام دیا، سورن٘گی سے انسان کے مزاج کے ہرموڈ اور کیفیت کا پتہ چلنے لگا
sargasso
جنس سار گاسم کی کوئی سمندری نبات جس کے بیر جیسے خول ٹاپوئوں کی شکل میں خصوصاً شمالی اوقیانوس کے علاقے میں واقع بحیرۂ سارگاسو میں پائے جاتے ہیں۔ مترادف: GULFWEED ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (sarge)
sarge
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔