تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"salami" کے متعقلہ نتائج
salami کے لیے اردو الفاظ
salami کے اردو معانی
اسم
- مسالے دار قیمہ بھرا سموسہ نما کھاجا (ساسیج).
salami के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मसालेदार क़ीमा भरा समोसा नुमा खाजा (सॉसेज)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَلِیمی
۱. دورِ اکبری کا سونے کا ایک سِکّہ جو ایک دوسرے سِکّے ”عدل گٹکہ“ کا نِصف ہوتا تھا جس کا وزن گیارہ ماشے اور اس کی قیمت نو روپے تھی .
سالِمَہ
کسی شے کا چھوٹے سے چھوٹا ذرّہ، جو اپنا وجود قائم رکھ سکے اور اس شے کی تمام خاصیتیں ظاہر کرے، مالی کیول
سَلامی پَڑْنا
سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.
سَلامی اُڑانا
رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔
سَلامی مَوزَہ
(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے
سَلامی پیچ
(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .
سَلامی دار نَعْل
(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔
سَلامی خانَہ باری
وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔
سَلْما
چاندی سونے کے تار جن کو بٹ کر اور بل دے کر پوشاک اور پاپوش وغیرہ میں کارچوب کے کام میں لگاتے ہیں
سَلِیمو
بندریا کا فرضی نام ؛ (ظرافۃً) بدسلیقہ ، پھوہڑ ، کِھلّو باؤلی عورت نیز ایسی عورت جو بھڑک دار کپڑے پہن کر پھرے .
سُلامیٰ
ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔
سُلَّمی
(منطق) مثلث کی دو ساقوں کو غیر متناہی فرض کر کے اُن دونوں کے بیچ میں جو مسافت واقع ہو اُس میں خطوط کھین٘چے جاتے ہیں پھر جس قدر ان ساقوں کو طول دیا جائے اُسی قدر درمیانی مسافت پیدا ہوتی ہے اور اُس میں خطوط بڑھتے ہیں مگر سب خطوط دو حدوں میں جو دونوں ساقوں سے قائم ہوتی ہیں گھرے ہوں گے ؛ برہان سلّمی .
سَلامِ روسْتائی بے غَرَض نِیسْت
دہقان کا سلام بِلا غرض نہیں ہوتا ، غرض کے لیے خوشامد کرنی پڑتی ہے ، خوشامد کے موقع پر مُستعمل ، غرضمندانہ سلام .
سَلامِ روسْتائی
غرض مندی کی مُلاقات ، صرف وقت پڑنے پر بہ مقتضائے ادب یا تہذیب سلام کرنا ؛ حُصولِ مطلب کا سلام ، خاص غرض سے سلام .
سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا
ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا کریا کرم کے لیے بہت ضروری سمجھا جاتا ہے اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے
سَلامَت روی اِخْتِیار کَرْنا
اعتدال سے کام لینا ، معتدل راہ اختیار کرنا ، کفایت سے بسر کرنا ، میانہ چال چلنا ، میناہ روی اختیار کرنا ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (salami)
salami
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔