تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُلامیٰ" کے متعقلہ نتائج

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلامِیَّہ

(پارچہ بافی) ایک قسم کا عمدہ مضبوط کپڑا۔

سَلامی ہونا

سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

سَلامی سَر ہونا

سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

سَلامی دار نَعْل

(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سَلامی دار

ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں

سَلامی پیچ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

سَلامی نُما

ڈھال دار ، ڈھلواں ۔

سَلامی کَرنا

جھْکانا ، سرنگوں کرنا ۔

سَلامی دینا

present guard of honour

سَلامی لینا

inspect the guard of honour

سَلامی اُڑْنا

سلامی اُڑانا (رک) کا لازم ، سلامی دی جانا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

سَلامی پَڑْنا

سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.

سَلامی اُتَرْنا

سلامی اُتارنا (رک) کا لازم ، سلامی دیا جانا .

سَلامی اُڑانا

رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔

سَلامی داغْنا

کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔

سَلامی اُتارْنا

سلام کرنا ، تعظیم کرنا ، آداب بجا لانا.

سَلامی میں لینا

اِطاعت کے صلےِ میں حاصل کرنا ، بطور نذرانہ لینا ۔

سَلامی اَدا کَرْنا

(تعظیماً) سلام کرنا ، سلوٹ کرنا .

سُلامِیات

چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

اَللہ آمِیں پِیر سَلامی

خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

قَبْر سَلامی

وہ قیمت جو زمین کے مالک کو قبر بنانے کے معاوضے میں دی جائے.

پَیاما سَلامی

رک: پیام معنی نمبر ۰۳

گَشْت سَلامی

وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے

چُوت سَلامی

(بازاری، فحش) وہ رقم جو دولھا قاضی (حاکم) کو شب زفاف کی صبح کو ادا کرتا ہے

روز کے سلامی

روزانہ سلام کو آنے والے.

رَخْتِ سَلامی

درباری لباس

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

جَھْنڈے کی سَلامی اُتارنا

جھنڈے کو سلامی دینا ضابطے اور قاعدے کے مطابق جھنڈے کی تعظیم وتکریم بجا لانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سُلامیٰ کے معانیدیکھیے

سُلامیٰ

sulaamaaसुलामा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سُلامیٰ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

Urdu meaning of sulaamaa

  • Roman
  • Urdu

  • nuun chhoTii haDiiyo.n me.n se ko.ii haDDii jo ungliiyo.n aur Takhno.n kii daramyaanii hisse me.n hotii hai, har khokhlii haDDii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سُلامیٰ

ن چھوٹی ہڈیوں میں سے کوئی ہڈی جو انگلیوں اور ٹخنوں کی درمیانی حصّے میں ہوتی ہے ، ہر کھوکھلی ہڈی۔

سَلامی

رقم ، نقدی ، جاگیر وغیرہ جو دولھا کو بیاہ کے موقع پر بطور تحفہ دی جاتی ہے ، سلام کرائی (رک).

سَلامِیَّہ

(پارچہ بافی) ایک قسم کا عمدہ مضبوط کپڑا۔

سَلامی ہونا

سلامی کرنا (رک) کا لازم ، جُھکنا ، سرنگوں ہونا۔

سَلامی مَوزَہ

(کشتی) کشتی کا ایک داؤں جس میں ایک پہلوان اپنے سامنے کھڑے ہوئے دوسرے پہلوان کے داہنے ہاتھ سے اپنا داہنا ہاتھ ملاتے وقت کسی قدر کھینچ کر فوراً جھک جاتا ہے اور اس کا داہنا موزہ اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتا ہوا پیچھے چلا جاتا ہے

سَلامی سَر ہونا

سلامی دی جانا ، تعظیماً توپیں یا بندوقیں چلنا ۔

سَلامی خانَہ باری

وہ لازمی نذرانہ جو زمیندار کاشتکار سے نئی جھونپڑی ڈالنے کے تاوان میں جبراً وصول کرتا ہے ۔

سَلامی دار نَعْل

(نعل بندی) وہ نعل جس کی چوڑان اندر کے رُخ پتلی اور باہر کی طرف موٹی ہو ، اس قسم کا نعل ٹھوکر کھانے والے گھوڑے کے لگایا جاتا ہے ۔

سُلامِیَہ

رک : سُلامیٰ ۔

سَلامی دار

ڈھلوان، ایسی سطح جو ایک طرف سے اٹھی ہوئی ہو، رپٹواں

سَلامی پیچ

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں ایک پہلوان جب سلامی کو داہنا ہاتھ بڑھاتا ہے تو مدمقابل اپنے داہنے ہاتھ سے سلامی کے طور پر اس کا داہنا ہاتھ پکڑ کے کھین٘چتا ہے اور بائیں بازو سے اس کا داہنا بازو لپیٹ کر فوراً قدم بڑھا کر اپنی بائیں ٹان٘گ اس کی بائیں ٹان٘گ میں باہر سے مار کر چت گرا دیتا ہے .

سَلامی نُما

ڈھال دار ، ڈھلواں ۔

سَلامی کَرنا

جھْکانا ، سرنگوں کرنا ۔

سَلامی دینا

present guard of honour

سَلامی لینا

inspect the guard of honour

سَلامی اُڑْنا

سلامی اُڑانا (رک) کا لازم ، سلامی دی جانا .

سَلامی دَغْنا

سلامی داغنا (رک) کا لازم ، توپوں کی سلامی دی جانا۔

سَلامی پَڑْنا

سلامی کی رسم میں نقدی یا تحائف کی صورت میں اشیاء کا اکھٹا ہونا، سلامی میں روپیہ یا اشیاء کا ملنا.

سَلامی اُتَرْنا

سلامی اُتارنا (رک) کا لازم ، سلامی دیا جانا .

سَلامی اُڑانا

رک : سلامی اُتارنا ، بادشاہ یا حاکم کی آمد پر فوج کا تعظیماً توپیں داغنا ، بندوقیں سر کرنا ۔

سَلامی داغْنا

کسی سربراہِ سلطنت کی تعظیم و تکریم کے لیے توپوں یا بندوقوں کا داغنا یا چلانا ۔

سَلامی اُتارْنا

سلام کرنا ، تعظیم کرنا ، آداب بجا لانا.

سَلامی میں لینا

اِطاعت کے صلےِ میں حاصل کرنا ، بطور نذرانہ لینا ۔

سَلامی اَدا کَرْنا

(تعظیماً) سلام کرنا ، سلوٹ کرنا .

سُلامِیات

چھوٹی ہڈیاں جو انگلیوں اور ٹخنوں کے درمیانی حِصے میں ہوتی ہیں، کھوکھلی ہڈیاں، وہ مقام جہاں سے ناخن نکلتے ہیں

اِظْہارِ سَلامی

وہ غیر قانونی نذرانہ جو اظہار نویس کو دیا جائے

پَٹّا سَلامی

پٹّے کی منظوری پر نذرانہ .

اَللہ آمِیں پِیر سَلامی

خدا کی جناب میں دعا اور پیروں کی درگاہ میں تبریک کے لئے حاضری .

بَن سَلامی

وہ محصول جو کاشتکاروں سے تاڑ کا رس اکٹھا کرنے کے عوض لیتے ہیں۔

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

قَبْر سَلامی

وہ قیمت جو زمین کے مالک کو قبر بنانے کے معاوضے میں دی جائے.

پَیاما سَلامی

رک: پیام معنی نمبر ۰۳

گَشْت سَلامی

وہ نذرانہ جو بطور دستور دورے کے وقت افسر مال کو پیش کیا جائے

چُوت سَلامی

(بازاری، فحش) وہ رقم جو دولھا قاضی (حاکم) کو شب زفاف کی صبح کو ادا کرتا ہے

روز کے سلامی

روزانہ سلام کو آنے والے.

رَخْتِ سَلامی

درباری لباس

تُرَم کی سَلامی

فوج کی سلامی جو بگل کے ساتھ لی جائے

جَھْنڈے کی سَلامی اُتارنا

جھنڈے کو سلامی دینا ضابطے اور قاعدے کے مطابق جھنڈے کی تعظیم وتکریم بجا لانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُلامیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُلامیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone