تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rum" کے متعقلہ نتائج
rum کے لیے اردو الفاظ
rum کے اردو معانی
- اَنوکھا
- بے ڈھَنْگا
rum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- अनोखा
- बेढंगा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُمالی
چھوٹا دوپٹا، عورتوں کے سر پر بان٘دھنے کا مقنع، لڑکیوں کے اوڑھنے کا دوپٹا، میانی کا کپڑا، دونوں بائنچوں کے بیچ کا کپڑا
رُمّانَہ
ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ
rumble strip
سڑک پر خفیف ابھرواں پٹیاں اس بات کی علامت کہ رفتار کم رکھنی ہے یا یہاں سڑک کا کنارا ہے۔.
رُمُوزِ اوقاف
عبارت یا تحریر میں الفاظ اور فِقروں کے درمیاں وقفے، کم یا زیادہ دیر تک ٹھہرنے کے نشانات قواعد، علائم
رُمّانی یاقُوت
(نگینہ گری) انار کے دانے کے مانند آب دار اور روشن رن٘گ یاقُوت جو درجۂ اوّل میں شُمار کِیا جاتا ہے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rum)
rum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔