تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"room" کے متعقلہ نتائج

room

گنجائش

رُوم میڈ

ہوٹل کی ملازمہ جو مسا فروں کے لیے کمرہ ٹھیک کرے اور دِیگر اِنتظامات کرے .

room service

(ہوٹل وغیرہ میں )کھانے پینے کی اشیا مہمان کے کمرے میں پہنچانے کا انتظام۔.

roomed

جگہ

roomy

کُشادَہ

رُوم فَیلو

ایک کمرے میں کسی کے ساتھ رہنے والا ، کمرے کا ساتھی .

roomful

کَمرا بھَر

roommate

ہم کمرہ

roominess

وسعت

roomie

شمالی امریکا شریک کمرہ ،ساتھ رہنے والا۔.

roomer

شمالی امریکا کسی کے ساتھ دام دے کر رہنے والا، قیام بلا طعام کرنے والا۔.

rom

خانَہ بَدوش

roomette

شمالی امریکا ریل میں پورا محفوظ یا مخصوص کرایا ہوا ڈبا۔.

دُم

پونچھ

رَوم

ایک قسم کا نمک جو سا نبھرجھیل سے نکلتا ہے

doom

فانا

rooming house

وہ مکا ن جہا ں کمرے کرائے پر دیئے جا تے ہیں۔.

دَم

سانس، نفس

dam

بَنْد

دَمْع

آن٘سو (خواہ غم کے ہوں یا خوشی کے)

دُمَاع

پانی جو آنکھوں سے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے بہے

rumpus room

شمالی امریکا، آسٹرون ز کھیلوں کا کمرہ، عموماً مکان کے تہ خانے میں ذرا سا اتر کر۔.

دَام

قِیمت، مول، نِرخ، بھاؤ

رام

(ہندو) پروردگار، پرمیشور، خداوند

عَدَم

نیستی، معدوم ہونے کی حالت، نہ ہونا، نابودگی

روم کَھڑے ہو جانا

خوف وغیرہ سے جسم کے بالوں کا کھڑا ہو جانا ، رونگٹے کھڑے ہونا .

دُم جھاڑْنا

دُم کو حرکت دینا، دُم ہلانا

دُم پَکْڑی بھیڑ کی وار ہُوئے نَہ پار

کمزور آدمی کی امداد سے کچھ فائدہ نہیں ہوتا ؛ کمزور آدمی کا سہارا لینے والا آدمی ناکام رہتا ہے

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے میں چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم میں ٹونٹا باندھ کے چَوراہے پَر چھوڑ دینا

تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا، ذلیل کرنا، مضحکۂ اطفال بنانا.

دُم سَکوڑْنا

دُم کو پچھلی ٹانگوں میں دبانا، دُم دبانا

دُم میں نَمدَہ باندھ چاندنی کو سَونپ دینا

کوئی واسطہ نہ رکھا، بہت ذلیل کیا، مضحکہ اُڑایا

دم میں نمدہ باندھ کر چاندنی کو سونپ دیا

بہت ذلیل کیا، مضحکہ اڑایا

داماں

پھاڈ کا تلا

دُم میں نَمْدا باندْھنا

پوری طرح جکڑنا.

دُم گَزا

ہر وقت ہر جگہ ساتھ ساتھ رہنے والا، پنچھالا

دُم دَراز

لمبی دُم والا ؛ شیخی باز.

دُم گَزی

دم گزا (رک) کی تانیث.

دُم ریزی

تمباکو اور نیل کی ایسی پود کو جو ایک مرتبہ کٹنے کے بعد جڑ میں سے دوبارہ پُھوٹ کر بڑھ جائے یعنی ایک پود سے دو فصلیں نِکلیں باغبانوں کی اصطلاح میں دمریزی کہتے ہیں، دو ریزی.

داموں

قیمت، مول، نرِخ، بھاؤ

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

دُم میں کَھٹْکَھٹا باندْھنا

مذاق اُڑانا، تماشا بنانا، مضحکہ اُڑانا؛ ایسی تیسی کرنا

دُم میں کَھٹْکَھٹا بَندْھنا

دُم میں کھٹکھٹا باندھنا (رک) کا لازم

دُم میں دھاگا

تمسخر اور ملامت کا کلمہ جو بے تکلّفی کے موقع پر کسی کے متعلق بولتے ہیں، ایسی تیسی، ہت ترے کی

روم روم خُوش ہونا

بہت زیادہ خوش ہونا

دُم دَبائے

ڈر کر، خوف کے مارے، عاجزی سے

دُم میں نَمْدا

رک: << دم میں رسا >>.

دُم سے بَندْھنا

جُڑنا، چسپاں ہونا، ساتھ لگا رہنا

دُم دَرازی

دم دراز (رک) کا اسم کیفیت.

دُم کَشِیدَہ

جن کے آخری جزو کو کھینچ دیا جائے.

دُم چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اُٹھا کر چلنا

دُم چَنْوَر ہونا

دُم اُونچی ہونا، رعب داب ہونا

دُم دَبا کر چَلْتا بَنْنا

بغیر چوں و چرا کئے خاموش چلا جانا.

دُم بَنْنا

کسی خاص یا اہم آدمی کا چمچا یا چیلا بننا، کسی شخض کے پیچھے مستقل لگا رہنا، ہر وقت کسی کے ساتھ رہنا ؛ حمایتی بننا

دُم کو چَنوَر کَرْنا

گھوڑے کا دُم اٹھا کر چلنا.

دُم پَر پانو رَکْھنا

تکلیف دینا، تنگ کرنا، چھیڑنا

دُم میں کَھٹکَھٹا بَنْنا

ایذا، آزار، تکلیف کا باعث بننا.

دُم ریز

تیز رفتار گھوڑا جس کی باگ ڈھیلی چھوڑ دی جائے

ram

بھیڑا

دُم دَبانا

حیوانوں کا اپنی دم کو پچھلے پاؤں میں چھپانا، دم کو پیٹ کی طرف موڑنا، خائف ہو جانا، مغلوب ہوجانا، اظہارعاجزی کرنا

room کے لیے اردو الفاظ

room

ruːm

room کے اردو معانی

  • گنجائش
  • جَگَہ
  • کَمْرَہ
  • خانہ
  • کَھپَت

room के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • गुंजाइश
  • जगह
  • कमरा
  • ख़ाना
  • खपत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (room)

نام

ای-میل

تبصرہ

room

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone