تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُمّانَہ" کے متعقلہ نتائج

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

اردو، انگلش اور ہندی میں رُمّانَہ کے معانیدیکھیے

رُمّانَہ

rummaanaरुम्माना

  • Roman
  • Urdu

رُمّانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ
  • کسی چیز کے وزن کرنے کو ترازو کا کُشادہ حصہ یا بازو جو قدیم وضع ترازو میں ڈنڈی کے دونوں سروں پر ایک ایک بندھا ہوتا ہے جس میں سے ایک وزن (باٹ) اور دوسرا جنس رکھنے کو استعمال کیا جاتا ہے، پلڑا

Urdu meaning of rummaana

  • Roman
  • Urdu

  • ek pal.Daa taraazuu jis kii vazaa qataa ek DanDii kii sii hotii hai jis me.n baaT ka sar ku.aa.n laTTuu laTkaa rahtaa hai, qaraston, sTiil yaarD
  • kisii chiiz ke vazan karne ko taraazuu ka kushaada hissaa ya baazuu jo qadiim vazaa taraazuu me.n DanDii ke dono.n suro.n par ek ek bandhaa hotaa hai jis me.n se ek vazan (baaT) aur duusraa jins rakhne ko istimaal kiya jaataa hai, pal.Daa

रुम्माना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तराज़ू का एक पलड़ा जिसकी संरचना एक डंडी के समान होती है जिसमें बाट का सरकव्वाँ लट्टू लटका रहता है, एक पलड़ा तराज़ू
  • किसी वस्तु का भार करने के लिए तराज़ू का चौड़ा या बड़ा भाग या बाज़ू जो पुरानी बनावट के तराज़ू में डंडी के दोनों सिरों पर एक एक बँधा होता है जिसमें से एक भार (बाट) और दूसरा पदार्थ या वस्तु रखने के लिए प्रयोग किया जाता है, पलड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُمّانَہ

ایک پلڑا ترازو جس کی وضع قطع ایک ڈنڈی کی سی ہوتی ہے جس میں باٹ کا سرکواں لَٹو لٹکا رہتا ہے، قرستون، اسٹیل یارڈ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُمّانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُمّانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone