تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ruiner" کے متعقلہ نتائج
ruiner کے لیے اردو الفاظ
ruiner کے اردو معانی
اسم
- تَباہ کُنِندَہ
- بَرباد کُنِندَہ
- بَربادی لانے والا
ruiner के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तबाह कुनिनदह
- बर्बाद कुनिनदह
- बर्बादी लाने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دِینار
قدیم طلائی سکہ، بعض عرب ممالک میں یہ سکہ آج بھی رائج ہے جس کی شرح، وزن اور دھات بدلتی رہتی ہے (اصل املا دنار تھا)
رَند
نباتیات: جنوبی یورپ اور امریکہ میں پایا جانے والا مُختلف الاقسام سدا بہار لال درخت اور جھاڑیاں جو خوبصورت خوشبودار اور چمکیلی پتوں والی ہوتی ہیں سنہری مائل پیلے پُھول اور کالے گول پھیل ، زمانۂ قدیم میں یونانی اس کے پُھول اور پتوں سے ہار بنا کر جیتنے والوں کے پہناتے تھے نیز اس کا تاج بنا کر شعرا ، ادیبوں اور فنکاروں کے سر پر سجاتے
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
دُعاے نُور
ایک مقّرر دعا (بزبان عربی) جو عموماً تپ کی شِدّت میں پڑھی یا بڑھ کر مریض پر دم کی جاتی ہے.
round robin
محضر یا درخواست جس پر دستخط دائرے کی صورت میں کیے جاتے ہیں تاکہ یہ پتا نہ چلے کہ پہلے کس نے کیے یا تقدیم و تاخیر کا سوال پیدا نہ ہو ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ruiner)
ruiner
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔