تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rand" کے متعقلہ نتائج
rand کے لیے اردو الفاظ
rand کے اردو معانی
- حاشِیَہ
- کِنارَہ
- پَٹّی
rand के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- हाशिया
- किनारा
- पट्टी
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَند
نباتیات: جنوبی یورپ اور امریکہ میں پایا جانے والا مُختلف الاقسام سدا بہار لال درخت اور جھاڑیاں جو خوبصورت خوشبودار اور چمکیلی پتوں والی ہوتی ہیں سنہری مائل پیلے پُھول اور کالے گول پھیل ، زمانۂ قدیم میں یونانی اس کے پُھول اور پتوں سے ہار بنا کر جیتنے والوں کے پہناتے تھے نیز اس کا تاج بنا کر شعرا ، ادیبوں اور فنکاروں کے سر پر سجاتے
رَن٘ڈ خَربُوزَہ
پپیتا ، پھولوں میں فقط گل حنظل اور میوؤں میں رنڈ خربُوزہ ... کہیں (لہلہا) نظر نہ آتا تھا.
random-access
کمپیوٹر: (محفوظ کرنے یا یا د داشت کی بابت ) جس تک براہ راست کامل رسائی ہو اور تر تیب سے پڑھنا ضروری نہ ہو ۔.
رَنْڈی کے گَھر مانڈے اَور عاشِقوں کے گَھر کَڑاکے
کیونکہ مرد اپنا روپیہ رنڈیوں کو دے آتے ہیں وہ مزے اُڑاتی ہیں اور اُن کے گھر فاقہ ہوتا ہے
رَنْڈی پَیسے کی آشْنا ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
رَنْڈی پَیسے ہی کی یار ہے
کسبیاں امیر آدمی کے ساتھ تعلق پیدا کرتی ہیں ، غریب ہو جائے تو دھتا بتا دیتی ہیں
رَنْڈی کا کوٹھا کَبُوتَر کی چَھتْری
کسی عورت کا بالاخانہ کبوتر کی چھتری کی طرح ہوتا ہے اس موقع پر مستعمل ، جہاں یہ کہنا ہو کہ اس جگہ سے گُریز کرنا چاہیے.
رَنْڈی تِیرا یار مَر گَیا ، کَہا کَون سی گَلی کا
رنڈیوں کے بہت سے یار ہوتے ہیں وہ کسی ایک کی ہو کر نہیں رہتی ہیں
رَنْڈی مانگے روپیہ لے لے میری مَیّا، پَھکَّر مانگے پَیسَہ چَل بے سالے کیسا
مرد عیّاشی پر خرچ کرتا ہے نیک کام پر خرچ کرنے سے گھبراتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rand)
rand
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔