تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ruche" کے متعقلہ نتائج
ruche کے لیے اردو الفاظ
ruche کے اردو معانی
اسم
- لیس یا فیتے سے بنا یا ہوا آرائشی پھول یا بیل وغیرہ۔.
ruche के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- लैस या फीते से बना या हुआ आराइशी फूल या बैल वग़ैरा।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
داچا
قالین بافی کا اَڈَا، یہ ایک قِسم کا کھڑا چوکٹا ہوتا ہے جس کی اُوپر اورنِیچے کی لکڑیوں میں تانے کے تار سارے جاتے ہیں
دو چَشْمی حَرْف
ہندی یا اردو کے ایسے حروف جو مخلوط ہ (دو چشمی ہ) سے مِلا کر حرفِ مُفرد کی طرح پڑھے اور لکھے جاتے ہیں اور اردو ایجد میں شریک ہیں انہیں دو چشمی حرف کہا جاتا ہے ، بھ ، دھ ، کھ ، وغیرہ
دو چَھتی
دو منزله مکان میں ایک حصّه دوسرے حصّے سے اونچا بنایا ہو تو حسب ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگه دو چھتی کہلاتی ہے
دو چَھتّا
دو چھت کا مکان یا وہ کمرا جس میں ایک چھت کے نیچے دوسری چھت بھی بنی ہو اور ان دونوں چھتوں کے درمیان سامان رکھنے کی جگه ہو ؛ پُھوس کی چھت جو دو طرف سے ڈھلوان ہو
دو چار کی لاٹھی ایک آدْمی کا بوجھ
اس موقع پر کہتے ہیں جب دوچار آدمیوں کا کام کسی ایک آدمی کو کرنا پڑے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ruche)
ruche
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔