تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rochet" کے متعقلہ نتائج
rochet کے لیے اردو الفاظ
rochet کے اردو معانی
اسم
- بڑے عیسائی پا دریوں ، بشپ،صدر راہبوں وغیرہ کا جبہ یا عبا ۔.
rochet के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बड़े ईसाई पादरीयों , बिशप,सदर राहिबों वग़ैरा का जिबह या अबा ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو چَھتی
دو منزله مکان میں ایک حصّه دوسرے حصّے سے اونچا بنایا ہو تو حسب ضرورت کرسی دے کر ایک اور چھت بنائی جاتی ہے اور ان دونوں چھتوں کے درمیان کی جگه دو چھتی کہلاتی ہے
دو چَھتّا
دو چھت کا مکان یا وہ کمرا جس میں ایک چھت کے نیچے دوسری چھت بھی بنی ہو اور ان دونوں چھتوں کے درمیان سامان رکھنے کی جگه ہو ؛ پُھوس کی چھت جو دو طرف سے ڈھلوان ہو
richter scale
صفر سے ۱۰ تک کا لوگارتمی پیمانہ جو زلزلے کی شدّت کو ظاہر کرتا ہے [ امریکی ماہر C.F. Richter م : ۱۹۸۰ء کے نام پر].
rachitis
ایک بیماری جس میں ہڈیاں نرم پڑ جاتی ہیں، اعضا ٹیڑھے ہوجاتے ہیں یا کُب نکل آتا ہے ، کساع یا سوکھا روگ۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rochet)
rochet
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔