تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چار گَھڑی رات رَہے" کے متعقلہ نتائج

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

دِن دو چار گَھڑی ہونا

دن ختم پر ہونا ، دن ڈوبنے کے قریب ہونا .

دو چار گَھڑی

چند ساعتیں ، کچھ دیر ، کچھ گھنٹے .

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چار گَھڑی رات رَہے کے معانیدیکھیے

دو چار گَھڑی رات رَہے

do-chaar gha.Dii raat raheदो-चार घड़ी रात रहे

  • Roman
  • Urdu

دو چار گَھڑی رات رَہے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

Urdu meaning of do-chaar gha.Dii raat rahe

  • Roman
  • Urdu

  • is vaqt jab chand gha.Dii raat baaqii ho

दो-चार घड़ी रात रहे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • उस वक़्त जब चंद घड़ी रात बाक़ी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو چار گَھڑی رات رَہے

اس وقت جب چند گھڑی رات باقی ہو

دِن دو چار گَھڑی ہونا

دن ختم پر ہونا ، دن ڈوبنے کے قریب ہونا .

دو چار گَھڑی

چند ساعتیں ، کچھ دیر ، کچھ گھنٹے .

سُسْرار سُکھ کی سار ، جو رَہے دِنا دو چار

سُسرال میں بہت آرام اور مزہ ہوتا ہے اگر دو چار دن رہیں یعنی تھوڑے دِنوں کے مہمان کی خاطر تواضع بہت ہوتی ہے اس لیے مہمان کو زیادہ دن نہیں رہنا چاہیئے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چار گَھڑی رات رَہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چار گَھڑی رات رَہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone