تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دو چار کے ہاتھ جانا" کے متعقلہ نتائج

دو چار کے ہاتھ جانا

(کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

دو چار ہاتھ لَگْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

دو چار ہاتھ رَہْنا

منزل پر پہنچنے کو تھوڑا سا فاصله رہ جانا ؛ تھوڑی سی کسر رہ جانا

دو چار ہاتھ مارْنا

(پیرا کی) تھوڑا سا تیرنا ؛ (مجازاً) تھوڑی سی کوشش کرنا ؛ تھوڑا سا فاصله طے کرنا .

رُوپے کے چار آنے ہاتھ لَگْنا

کسی خرید و فروخت وغیرہ کے معاملے میں ایسا نُقصان ہونا کہ اصل رقم بھی چہارم رہ جائے .

دو ہاتھ کا کَلیجا ہو جانا

ہمّت بڑھ جانا ، حوصلہ بڑھنا ، عزت بڑھ جانا .

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

۔ ہتھے چڑھ جانا۔ قابو میں آجانا۔ قبضہ ہوجانا۔ مداخلت ہوجانا۔

ہاتھ کے تَلے آ جانا

رک : ہاتھ کے نیچے آجانا ؛ قابو ہونا ، مجبور ہو کر اپنے آپ کو کسی کے حوالے کرنا ، زیر ہونا

ہاتھ کے نِیچے آ جانا

بس میں ہونا ، قابو میں آجانا ، ہتھے چڑھ جانا ؛ قبضے میں آ جانا

ہاتھ آ کے نِکَل جانا

کوئی چیز مل کر کھو جانا ۔ ا

ہاتھ مَل کے رَہ جانا

افسوس کر کے رہ جانا ۔

ہاتھ کے پاؤں کَر جانا

دست و پا

نِیند کے ہاتھ بِک جانا

سونے کا عادی ہو جانا ؛ نیند کا رسیا ہونا ، بہت سونا ؛ وقت بے وقت سونا ۔

ہاتھ کے توتے اُوڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ جھاڑ کے بَیٹھ جانا

سب کچھ خرچ کر کے بیٹھ جانا ، سب کچھ گنوا دینا ، سب کچھ لٹا دینا ، خالی ہاتھ ہو جانا۔

ہاتھ پَکَڑ کے لے جانا

زبردستی لے جانا ؛ رہنمائی کرنا

ہاتھ کے توتے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ کے طوطے اُڑ جانا

کوئی چیز دیکھ کر یا سُن کر حواس باختہ ہو جانا ، گھبرا جانا ، سٹپٹاجانا ، بدحواس ہوجانا ۔

ہاتھ اُوپَر کے تَلے ہو جانا

مجرموں کے دونوں ہاتھ ملا کر باندھے جانا، گرفتار کیا جانا، مشکیں کسی جانا

دو دو ہاتھ ہو جانا

لڑائی ہو جانا ، جھڑپ ہونا ، مقابلہ ہونا ، آپس میں دھینگا مُشتی ہو جانا .

ہاتھ مَل مَل کے رَہ جانا

رک : ہاتھ مل کر رہ جانا ۔

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَخْتَہ ہو جانا

۔ ہاتھ پاؤں شل ہوجانا؎

ہاتھ پاؤں تَھک کے تَختَہ ہو جانا

بہت تھک جانا ، ہاتھ پانو شل ہو جانا ۔

ہاتھ سے کوڑی کے دو بیر بھی نَہ کھانا

بڑی ناقدری کرنا

ہاتھ جھاڑ کے کَھڑے ہو جانا

بالکل کنگال ہو جانا ، خالی ہاتھ ُاٹھنا ، سب کچھ دے دینا ، اپنے پاس کچھ باقی نہ رکھنا ، سب کچھ خرچ کر ڈالنا

ہاتھ جھاڑ کے جانا

سب کچھ خرچ کر کے جانا، خالی ہاتھ جانا

ہاتھ کے دو بیر نہ کھانا

کسی سے نہایت نفرت کرنا، حقارت کی نظر سے دیکھنا، خاطر میں نہ لانا

چار کے کانْدھے جانا

تابوت میں رکھا جانا، موت کا مزہ چکھنا، مردہ ہونا، جنازے کی شکل میں اٹھایا جانا

دو کے چار کَر دینا

ٹکڑے ٹکڑے کر دینا ، پرخچے اڑا دینا .

ہاتھ جھاڑ کے پِیچھے پَڑ جانا

بُری طرح کسی بات کے درپے ہوجانا ، کسی طرح پیچھا نہ چھوڑنا ، ٹالے نہ ٹلنا ۔

کوئی کَوڑی کے دو بیر بھی ہاتھ سے نَہ کھائے

سخت ذلیل و بے وقعت ہے.

چار ہاتھ پاؤں تو سب کے ہیں

ہر شخص کو کچھ نہ کچھ توفیق حاصل ہے

دو چار کے آگے

کچھ لوگوں کے سامنے .

چار دِن میں تَکْلے کے سے بَل نِکَل جانا

بہت جلد عقل ٹھکانے آجانا ، تھوڑے عرصہ میں دماغ درست ہو جانا .

مانس کے ساتھ ہاتھ پاؤں مانس کی سی کایا، چار مہینے برکھا بیتی چھپر کیوں نہیں چھایا

یہ وہ دوہرہ ہے جو بئے نے بندر سے کہہ کر اپنا گھوسلا برباد کرایا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں دو چار کے ہاتھ جانا کے معانیدیکھیے

دو چار کے ہاتھ جانا

do-chaar ke haath jaanaaदो-चार के हाथ जाना

محاورہ

دو چار کے ہاتھ جانا کے اردو معانی

  • (کسی شے کا) مستعمل ہوجانا .

दो-चार के हाथ जाना के हिंदी अर्थ

  • (किसी शैय का) मुस्तामल होजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دو چار کے ہاتھ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دو چار کے ہاتھ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words