تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rosolio" کے متعقلہ نتائج
rosolio کے لیے اردو الفاظ
rosolio کے اردو معانی
اسم
- الکحل، شکر اور خوش ذائقہ مسالوں سے تیار کیا ہوا ایک مفرح مشروب۔.
rosolio के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अलकहल, शुक्र और ख़ुशज़ायका मसालों से तैय्यार किया हुआ एक मुफ़र्रेह मशरूब।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَسَولی
کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ
roseola
طب: سرخ دانے یا جلدی سوزش جو خسرہ، میعادی بخار،تپ محرقہ، آتشک وغیرہ میں نکل آتے ہیں، سرخ بادہ۔.
resale price maintenance
صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.
دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا
لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .
مُوَقَّت رِسالَہ
وقت ِمقررہ پر شائع ہونے والا رسالہ ، میعادی رسالہ ؛ جیسے : ہفتہ وار ، پندرہ روزہ ، ماہانہ ، سہ ماہی وغیرہ ۔
فَقِیر کو کَمَّل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
نائی کا دُوشالَہ
(عو) ایسے موقع پر بولتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کو عاریۃ ً کوئی شے دے اور اس بات کی کوشش کرے کہ چار آدمیوں کو معلوم ہو جائے
فَقِیر کو کَمْبَل ہی دوشالَہ ہے
غریب کو جو میسّر ہو جاوے وہی بہت ہے ؛ غریب آدمی کو جو کچھ مل جائے وہی بہت ہے
دُولہا تو وہ پَر دو شالَہ اَپنا ہے
ظاہری بناؤ سجاؤ کی حقیقت کھولنا ہو تہ یہ مثل بولتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس کی ساری سج دھج ہمارے ہی طفیل سے ہے پھر بھی ہمیں سے اکڑتا ہے
مِیٹھا رَسِیلا
جو شیریں اور رس بھرا ہو ؛ (مجازاً) نہایت حلیم الطبع ، وہ شخص جو بہت نرمی سے پیش آئے ، جسے غصہ نہ آئے ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rosolio)
rosolio
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔