تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دوشالے میں لَپیٹ کے" کے متعقلہ نتائج

دوشالے میں لَپیٹ کے

درپردہ، اشارے کنایہ میں.

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

رک: دوشالہ میں لپیٹ کر لگانا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دوشالے میں لَپیٹ کے کے معانیدیکھیے

دوشالے میں لَپیٹ کے

doshaale me.n lapeT keदोशाले में लपेट के

  • Roman
  • Urdu

دوشالے میں لَپیٹ کے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • درپردہ، اشارے کنایہ میں.

Urdu meaning of doshaale me.n lapeT ke

  • Roman
  • Urdu

  • darpardaa, ishaare kinaaya me.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دوشالے میں لَپیٹ کے

درپردہ، اشارے کنایہ میں.

دوشالے میں لَپیٹ لَپیٹ کَر مارْنا

رک: دوشالہ میں لپیٹ کر لگانا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر لَگانا

درپردہ ظنز کرنا، ناگوار یا تلخ بات خوش اسلوبی سے کہہ جانا.

دوشالے میں لَپیٹ کَر مارْنا

رک : دو شالے میں لپیٹ کر لگانا .

دوشالے میں لَپیٹ کَر جُوتِیاں مارْنا

لطیف پیرائے میں طنز یا تضحیک کرنا ، درپردہ ذلیل کرنا ؛ ہجوِ ملیح سے کام لینا ، اشاروں کنایوں میں طعن و تشنیع کرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دوشالے میں لَپیٹ کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دوشالے میں لَپیٹ کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone