تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رُوسْلی" کے متعقلہ نتائج

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں رُوسْلی کے معانیدیکھیے

رُوسْلی

ruusliiरूस्ली

وزن : 212

موضوعات: کاشتکاری شکار

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

رُوسْلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے
  • (کاشتکاری) وہ قطعۂ ارضی، جس پر دریا کی رو آنے سے ریت کی تہہ جم گئی ہو اور اس وجہ سے کھیتی کے لائق نہ رہی ہو، روکھر، ڈاکر، سِیوار (سِیوال)

Urdu meaning of ruuslii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) vo zamiin jo achchhাii fasal na de
  • (kaashatkaarii) vo qataah-e-arzii, jis par dariyaa kii ro aane se riit kii tahaa jam ga.ii ho aur is vajah se khetii ke laayaq na rahii ho, rokhar, Daakar, sevaar (siivaal

English meaning of ruuslii

Noun, Feminine

  • not quite fertile (land)

रूस्ली के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कृषिकार्य) वह भूमि जो अच्छी फ़सल न दे
  • (कृषिकार्य) वह भू-भाग जिस पर नदी के प्रवाह में आने से रेत की परत जम गई हो और उस कारण से खेती के योग्य न रही हो, सेवार

رُوسْلی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رُوسْلی

(کاشت کاری) وہ زمین جو اچّھی فصل نہ دے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رُوسْلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رُوسْلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone