تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rookie" کے متعقلہ نتائج

rookie

رُقی

جادو، افسون، جھاڑ پھون٘ک

دون٘کی

دھونکنی Bellows

مَعْرَکَہ چِھڑْنا

نزاع یا بحث کا آغاز ہونا ۔

باڑ رُکائی

دلھن بیاہ کر گھر لانے کے موقع پر بہنوں کا بھائی راہ روکنے کے لیے دروازے پر کھڑا ہونا (نیگ جھگڑنے کی غرض سے) شادی کی ایک رسم .

عِزَّتِ عُرْقی

مانی ہوئی عزت ، ساکھ ، اعتبار ، حیثیت عرقی . یہ حوصلہ ہے

مَعْرْکے کا مُقَدَّمَہ

بھاری مقدمہ ، سنگین مقدمہ

رُقْعَہ پَر رُقْعَہ

پیوند پر پیوند.

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

دِل رُکا ہُوا ہونا

خفگی ہونا ناراضی ہونا ، رنجش ہونا

رُقْعَہ پَر رَقْعَہ آنا

شادی بیاہ کے لیے مُسلسل تحریر پیام آنا.

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَتی کی گھوڑی، عراقی کے لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

دوڑا دوڑا پھرنا

مارا مارا پھرنا، اِدھر اُدھر خاک چھانتے پھرنا، مشقت کرنا

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

پیش عِرْقی

(طب) عروق یا نالیوں سے بنے ہوئے نظام تنائی رگوں کے جال کا اگلا حصہ .

شَب عَرَقی

(طب) رات کو پسینہ آنا جیسے کہ مرضِ سل و دِق میں آیا کرتا ہے ، عرق لیلی .

ہَضْمِ عُرُوقی

رگوں کا ہضم ، تیسرا ہضم ، عروق (رگوں) کے اندر کا خون ہضم ہونا .

عریکہ

اونٹ کا کوہان

دِل رُکا جانا

دل بند ہونا (رک) دل کا رنجیدہ ہونا ، دم گُھٹنا

عَرَقِیْ

پسینے کا، پسینے سے متعلق

عُرُوْقِی

عروق سے منسوب یا متعلق، عروق کا

عِراقی

عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ

عِرْقی

عرق سے منسوب، نس یا رگ کا

رُقْعَہ مَن٘گْوانا

شادی کے سِلسلے میں کوشش کرنا ، شادی کے پیغام کے لیے کہنا.

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

داڑی توڑْنا

داڑھی نوچا؛ شدید غم یا غُصّے کا اِظہار کرنا.

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

مَعْرَکَہ بَدَنا

لڑائی کے لیے شرط لگانا ؛ لڑائی کرنا ، مقابلہ کرنا ۔

مَعْرَکَہ گُزَرْنا

جھگڑا ہونا ، مقابلہ ہونا ، لڑائی کا زور ہونا

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کان٘پا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

طَبِیعَت روکے نَہ رُکْنا

دل کا کسی طرح نہ ماننا

حِمایَتی کی گَدھی، عراقی کو لات مارے

جس کی حمایت کی جائے اس کا حوصلہ بہت بلند ہو جاتا ہے

دَعْوَتی رُقْعَہ

دِلّی کا روڑا

خالصتاً دہلوی مزاج کا، البیلا

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

مَعْرَکَہ کا آدمی

مَعْرْکے کا آدْمی

جنگ آزمودہ آدمی ، بڑی لیاقت کا آدمی ؛ نہایت رعب و داب کا آدمی ؛ بہادر اور دلیر آدمی

مَن عِراقی

(طب) رک : من (۴) ۔

مَعْرَکے کا آدمی

۔مرد میداں۔ بہادر آدمی۔

اِین٘ٹیں دَبْنا روڑے اُچَھلْنا

اعلیٰ کا تنزل اور ادنیٰ کی ترقی.

کھاوے گھوڑا یا کھاوے روڑا

گھوڑے اور مکان پر بہت خرچ ہوتا ہے یعنی گھوڑا رکھنے اور مکان بنوانے میں بے شمار خرچ ہوتا ہے

رُقْعَہ پِھرْوانا

رک : رُقعہ پِھر جانا.

روڑی کُٹوانا

پتَھر تُڑوانا.

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹْکانا

ہوتے ہوئے کام میں خلل ڈالنا، چلتے ہوئے کام میں مزاحم ہونا، بنے بنائے کام میں رخنے ڈالنا

چَلْتی گاڑی میں روڑا اَٹَکْنا

چلتی گاڑی میں روڑا اٹکانا (رک) کا لازم ، کام میں خلل پڑنا ، کسی کام میں موانع پیش آنا .

رائِی کائِی کَردینا

ذرہ ذرہ کردینا، ٹکڑے ٹکڑے کردینا

اُوپَر دَڑے پکَڑنا

قرائن سے کسی بات کو معلوم کرنا، قیاس لگانا، تہمت دھرنا، بالا بندی کرنا

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

دِلّی کے روڑے ہونا

اہلِ دہلی کی زبان سے تصحیح کرنا .

یا کَھائے گھوڑا یا کَھائے روڑا

مکان کے بنانے اور گھوڑے کے رکھنے میں بڑا خرچ ہوتا ہے۔ بڑا خرچ دو ہی جگہ ہوتا ہے مکان بنانے میں یا گھوڑا رکھنے میں، گھوڑے اور عمارت میں بڑا روپیہ خرچ ہوتا ہے

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَین٘ٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

roke

بھاپ

روکے

روکا (رک) کی جمع نیز مُغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل).

روکُو

روکنے والا ، مزاحمت کرنے والا.

رُکاؤ

(جاری کام یا بات کے) رُکنے کی کیفیت عمل ، ٹھراؤ ، توقف ، اٹکاؤ ، روک ، انقباض.

رکا

رُکنا جس سے یہ صفت معذلی ہے

rake

اَلْبیلا

rookie کے لیے اردو الفاظ

rookie

rookie کے اردو معانی

  • نیا رنگروٹ
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

rookie के उर्दू अर्थ

  • नया रंगरूट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (rookie)

نام

ای-میل

تبصرہ

rookie

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words