تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِراقی" کے متعقلہ نتائج

عِراقی

عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ

عِراقی یَمَن

(موسیقی) ایک راگنی کانام جو غربی ، ایرانی اور ہندی موسقی سے مل کر پیدا ہوئی.

عِراقی کو ماں اَور تُرْکی کانپا

اوروں کی تادیب سے عبرت پکڑنے کے موقع پر بولتے ہیں.

عِراقی پَر بَس نَہ چَلا گَدھے کے کان اَینٹھے

زبردست پر بس نہ چلا تو غریب کو مارنے، ستانے لگے، دھوبی سے بس نہ چلے گدھے کے کان امیٹھے

مَن عِراقی

(طب) رک : من (۴) ۔

رُکْنِ عِراقی

کعبۃ اللہ کا ایک گوشہ.

حِمایَت کی گَدھی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کو لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

حِمایَت کی گھوڑی، عِراقی کے لات مارے

جس کا کوئی مدد گار ہو وہ بڑے بڑوں کو خاطر میں نہیں لاتا، دوسرے کے بل پر این٘ٹھنے والے شخص کی نسبت بھی بولتے ہیں

ہُمایُوں کی گُڑیا عِراقی کے لات مارے

ہر ایک اپنے حمایتی کے بھروسے پر پھولتا ہے ، حوصلہ مند کم زور بھی ہو تو طاقت ور سے بھڑ جاتا ہے ، ہمت والا شخص اپنے سے زبردست سے بھی بڑھ جاتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عِراقی کے معانیدیکھیے

عِراقی

'iraaqii'इराक़ी

اصل: عربی

وزن : 122

دیکھیے: عِراق

عِراقی کے اردو معانی

صفت

  • عراق سے منسوب، عراق کا، عراق کا باشندہ
  • فارسی کا ایک مشہور شاعر اوحدی کے بعد خواجہ فریدالدین عطار، مولانا روم، عراق وغیرہ نے غزل کو نہایت ترقی دی

اسم، مذکر

  • عراقِ عرب کا گھوڑا، عربی گھوڑا

شعر

English meaning of 'iraaqii

Adjective

  • Of or belonging to the country called ʻIrāq; belonging to Irāq
  • a famous Persian Sufi poet Shaikh Fakhruddin Iraqi

Noun, Masculine

  • a kind of horse, native of Iraq

'इराक़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • इराक़ से संबंधित, इराक का नागरीक, इराक में उत्पादित, इराक़ी घोड़ा, एक प्रसिद्ध फ़ारसी सूफी कवि शेख फखरुद्दीन इराक़ी

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इराक़ी घोड़ा, इराक़ का नागरिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِراقی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِراقی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words