تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"روڑی" کے متعقلہ نتائج

روڑی

کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.

روڑی ڈالْنا

اِین٘ٹوں یا کن٘کروں کے چھوٹے ٹکڑے سڑکوں پر بچھانا.

روڑی توڑْنا

اِین٘ٹ پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کرنا.

روڑی کُوٹْنا

پتَھر توڑنا .

روڑی کُٹوانا

پتَھر تُڑوانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں روڑی کے معانیدیکھیے

روڑی

ro.Diiरोड़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

روڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ro.Dii

Noun, Feminine

  • broken stones and bricks

रोड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंट या पत्थर की गिट्टियाँ अथवा छोटी टुकड़ियाँ जो सड़क बनाने तथा अन्य निर्माण कार्यों में प्रयुक्त होती हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (روڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

روڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words