تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"resile" کے متعقلہ نتائج
resile کے لیے اردو الفاظ
resile کے اردو معانی
فعل
- دب کر یا پچک کر سابقہ حالت میں واپس آنا؛ ٹپہ کھا کر واپس آنا ۔.
- لچکدار ہونا ؛تلافی مافات یا دب کر ابھرنے کی صلاحیت کا اظہار کرنا ۔.
- (عموماً بعدہ، from) کسی عمل کو ترک کرنا ؛ چھوڑ کر پلٹ آنا ۔.
resile के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- दब कर या पचक कर साबिक़ा हालत में वापिस आना; टप्पा खा कर वापिस आना ।
- लचकदार होना ;तलाफ़ी माफ़ात या दब कर उभरने की सलाहीयत का इज़हार करना ।
- (उमूमन बादा, from) किसी अमल को तर्क करना ; छोड़कर पलट आना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
resale price maintenance
صنعت کار کا کسی مصنوعہ شے کی باز فروخت کے کم سے کم دام متعیّن کردینے کا طریقہ ۔.
رَسَولی
کھال کے نیچے یا جسم کے کسی حصّے کے اندر پیدا ہو جانے والا گومڑا. یہ گومڑا چنے کے دانے سے لے کر خربوزے تک پڑا ہوتا ہے اور پھرانے سے پھرتا ہے ، گلٹی بتوری، سَلمہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (resile)
resile
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔