تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reseda" کے متعقلہ نتائج
reseda کے لیے اردو الفاظ
reseda کے اردو معانی
اسم
- جنس Reseda کا کوئی پودا جس میں مہکدار پھول لگتے ہیں مثلاً گل مہندی ، فاغیہ،اسپرک ۔.
- فاغیہ یا اسپرک کے پھولوں کا مدّھم ہرا رنگ ۔.
صفت
- مدّھم سبز ،ہرا۔.
reseda के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जिंस Reseda का कोई पौदा जिस में महकदार फूल लगते हैं मसलन गुल-ए-मेंहदी, फ़ाग़िया, इस्परक
- फ़ाग़िया या इस्परक के फूलों का मद्धम हरा रंग
विशेषण
- मद्धम सब्ज़, हरा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رَسِیدَہ
وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا
رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت
مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .
ریزِیڈَنْٹ
رہائش پزیر افسر ، مُستقل مقیم یا متعیّن افسر ، برطانوی عہد میں گورنر جنرل کا نمائندہ افسر جو ماتحت علاقوں میں سفارتی عہدے پر تعینات ہوتا تھا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reseda)
reseda
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔