تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"reside" کے متعقلہ نتائج

reside

سُکُونَت

رَصَدی

رصد (رک) سے متعلق یا ، منسوب.

رَسِیدَہ

وارد، انتہا کو پہنچا ہوا، جیسے: عمر رسیدہ، اثر و رسوخ والا، حکام رس، کما ل پر پہنچا ہوا، کامل ، عارف، بالغ، پختہ، پکا ہوا

reseda

جنس Reseda کا کوئی پودا جس میں مہکدار پھول لگتے ہیں مثلاً گل مہندی ، فاغیہ،اسپرک ۔.

resider

بسنے والا

ریسِیدَہ

residency

سرکاری اقامت گاہ

residence

آرام گاہ

رَشادی

راستی ، راہ راست ، ہدایت.

راشِدَہ

ہدایت پانے والی، ہدایت یافتہ، صراط مستقیم پر چلنے والی

resident

مَقامی

ریزِیڈَنْٹ کَمِشْنَر

کمشنر متعیّن یا مقیم (کمشنر کا ایک عہدہ).

رِزِیڈَنْسی

وہ عِلاقہ جس کا نِگراں رزیڈنٹ ہو ؛ رزیڈنٹ کی سرکاری رہائش گاہ اور دفتر.

residentiary

سرکاری اقامت گاہ سے متعلق ۔.

ریزِیڈَنْٹ

رہائش پزیر افسر ، مُستقل مقیم یا متعیّن افسر ، برطانوی عہد میں گورنر جنرل کا نمائندہ افسر جو ماتحت علاقوں میں سفارتی عہدے پر تعینات ہوتا تھا.

رِزِیڈَنْشَل

جہاں رہائش کا اِنتظام ہو ؛ رہائشی.

رَسِیدَہ بُود بَلائے وَلے بَخَیر گُزَشْت

مصبیت آئی تھی مگر خیرگزری ، مصبیت ناگہانی سے بچنے کے موقع پر مستعمل .

رَسْڑی

رک : رسری

رَسڑا

رسّا

residue

باقی

رسدی

متناسب، حصہ کے مطابق

residua

کی جمع۔.

رَصَدی گَھڑی

رصد گاہ میں اِستعمال ہونے والی ایک طرح کی گھڑی

رَسِیدِ نَقْد

رَسِیدِ اِلْزام

(قانون) وہ رسید جو مدعی کو تھانے میں دی جاتی ہے

رَسِیدی ٹِکَٹ

وہ سرکاری ٹکٹ جو بیس روپے سے زیادہ رقم کی رسید پر لگایا جاتا

رَسِیدَگی

(پھل وغیرہ کے) پک جانے یا تیار ہو جانے کا کیفیت، پختگی

رسیدنی

پہنچنے کے قابل

رَسِیدَگان

پہنچے ہوئے ، رسائی پائے ہوئے ، باریاب شدہ ، عرفاء

رَشِیدْیَہ

مُسلمانوں کا ایک فِرقہ ، اِیرانی صُوبوں میں یہ بہت پھیلا - شیعہ عقائد کی تردید و نفی میں انتہا پسندی کا مظاہرہ کرتا تھا شیعہ حضرات علی کرم اللہ وجھہ میں الوہیت مانتے تھے مگر یہ فِرقہ ان پر کُفر کا اِلزام لگاتا تھا یہ خوراج کا ایک فِرقہ تھا

رَشادَت

راہ راست پر ہونے کا عمل‘ رُشد و ہدایت، نیکی اور سعادت مندی

ریشَہ دَوانی

ایسی سازش یا کارروائی جو فساد یا شرارت کے لیے ہو، شرارت، فساد، فتنہ انگیزی

ریشَہ دار

وہ چیز جس میں ڈوریاں، تار یا باریک بتّیاں ہوں، ریشے دار، پھون٘سڑے دار

رَعْشَہ دار

لرزاں، کان٘پنا یا تھرتھراتا ہوا، جس میں تھرتھری یا کپکپی ہو

رَعْشَہ دار آواز

تھر تھراتی ہوئی آواز ، کان٘پتی ہوئی آواز.

برگِ خزاں رسیدہ

وہ پتا جس کو پت جھڑ نے پیلا کر دیا ہو

خِزاں رَسِیدہ

مُرجھایا ہوا، جس پر خزاں کا وقت آ گیا ہو، جو خزاں کی وجہ سے برباد ہونے والا ہو

زِیاں رَسِیدَہ

جس کو نقصان یا ضرر پہنچا ہو

تَقْسِیم بَحِصَّۂِ رَسَدی

اپنے اپنے حصے کے موافق تقسیم

طُوفاں رَسِیدَہ

غَم رَسِیدَہ

غم دیدہ، غم زدہ، غمگین

زَخْم رَسِیدَہ

زخم خوردہ، زخم کھایا ہوا

حَق رَسِیدَہ

رک: حق رس

ظُلْم رَسِیدَہ

مظلوم، ستم زدہ، وہ شخص جس کی حق تلفی ہوئی ہو، جس پر ظلم ہوا ہو

نُقصان رَسِیدَہ

وہ جسے نقصان یا تکلیف پہنچی ہو ، نقصان یا تکلیف اُٹھانے والا ۔

چَشْم رَسِیدَہ

جسے بری نظر لگ گئی ہو، بری نظر کا مارا ہوا، نظر بد سے دوچار

ضَرَر رَسِیدَہ

وہ جس کو نقصان یا ایذا پہنچی ہو، نقصان یا تکلیف اٹھانے والا

قِیمَتِ رَسَدی

نسبتی قیمت، حصّہ کے موافق قیمت

نَو بُلُوغَت رَسِیدَہ

رک : نو بلوغ

عُمْر رَسِیدَہ

بوڑھا، معمر، زمانہ دیدہ، عمر پر پہنچا ہوا

مَنزِل رَسِیدَہ

منزل پر پہنچا ہوا، اصل مراد یا مقصد کو حاصل کیا ہوا۔

عُمْر بَہ پایاں رَسِیدَہ

زندگی کے آخری دور میں پہنچا ہوا ، انتہائی عمر پر پہونچا ہوا ، بہت بوڑھا .

نِگَہِ نارَسِیدَہ

وہ نظر جو حقیقت تک نہ پہنچ سکے ، ناتجربہ کار نگاہ ۔

دُخْتَرِ نارَسِیدَہ

لڑکی جو شادی کی عُمرکونہ پہنچی ہو چھوکری ، نابالغ لڑکی .

طالِعِ رَصَدی

(نجوم) اجرامِ فلکی کا مشاہدہ کرنا ، رصد گاہ سے ستاروں کو بغور دیکھنا.

طُوفان رَسِیدَہ

طوفان سے تباہ کِیا ہوا.

آفَت رَسِیدَہ

دکھیا، دکھیارا، بدنصیب، بیچارہ

تَکْلِیف رَسِیدَہ

وہ شخض جسے تکلیف پہن٘چی ہو ، مصیبت زدہ ، مصیبت کا مارا .

جَمْع رَسَدی

حصہ وار جمع، تفصیل وار جمع

حِصَّۂ رَسَدی

۱. وہ جزہ جو تقسیم کے بعد حاصل ہو؛ بٹوارہ ؛ بان٘ٹ.

reside کے لیے اردو الفاظ

reside

rɪˈzaɪd

reside کے اردو معانی

  • سُکُونَت کَرنا

reside के उर्दू अर्थ

  • सुकूनत करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (reside)

نام

ای-میل

تبصرہ

reside

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone