تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غَم رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غَم رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
غَم رَسِیدَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- غم دیدہ، غم زدہ، غمگین
شعر
لاکھوں دنوں کے بوجھ تلے غم رسیدہ لوگ
اپنی تلاش میں ہیں رواں سر بریدہ لوگ
پھولوں کی غم رسیدہ مسرت نہ پوچھئے
ظاہر میں خندہ زن ہیں حقیقت نہ پوچھئے
شدت شوق میں سرمست و شاداں نکلا
غم رسیدہ بھی اگر تھا تو غزل خواں نکلا
English meaning of Gam-rasiida
Persian, Arabic - Adjective
- grieved, aggrieved, afflicted, sad
ग़म-रसीदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसे दुःख पहुँचा हो, जिसे दुःख दिया गया हो, दुःखित, ग़मज़दा, उदास
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غَم رَسِیدَہ)
غَم رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔