تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نا رَسِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نا رَسِیدَہ کے معانیدیکھیے
نا رَسِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- (رک : نا (۴) کا تحتی) جو رسیدہ نہ ہو ، محروم ۔
- ۱۔ نہ پہنچا ہوا ، جو ابھی وارد یا نازل نہ ہوا ہو ۔
- ۲۔ نامکمل ، ادھورا ، ناقص ۔
- ۳۔ خام ، کچا ، ناپختہ نیز ناتجربہ کار ۔
- ۴۔جو ابھی مکمل طور پر جوان نہیں ہوا ہو ، نابالغ ۔
شعر
نا رسیدہ ہے ترا میوۂ جنت زاہد
پختہ مغزوں کو تلاش ثمر خام نہیں
ہوائے کوچۂ محبوب کا ہوں دامن گیر
ہزار دامن محبوب نا رسیدہ سہی
دبا دبا سا یہ طوفاں گھٹی گھٹی ہلچل
ہواؤں میں کوئی پیغام نا رسیدہ ہے
English meaning of naa-rasiida
Adjective
- immature, not arrived, inaccessible, unripe, raw
ना-रसीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो फल पका न हो, जो बालिग न हो, अवयस्क, जो अनुभवहीन हो, अनाड़ी, जो रसीदा ना हो, महरूम, कच्चा, नाबालिग़, नामुकम्मल, अधूरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نا رَسِیدَہ)
نا رَسِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔