تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reeding" کے متعقلہ نتائج
reeding کے لیے اردو الفاظ
reeding کے اردو معانی
اسم
- تعمیرات: ابھرواں نلکی نما آرائش ( قب: REED اسم معنی ۷).
reeding के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तामीरात: उभरवां नलकी नुमा आराइश ( कब: REED इस्म मानी ७)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رِیڑھ پِیٹْنا
(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
reed mace
نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.
reed warbler
خوش آواز چڑیا جو عموماً سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ،جنسAcrocephalus خصوصاً A. scirpaceus کی۔.
رادِع
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
رِداء
(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.
دھیڑی کَوّا
دھیڑ کے خاندان سے ایک بڑا جنگلی سیاہ کوّا جو ہمالیہ کے سرو کے جنگلات میں پایا جاتا ہے، کاگ، دھیڑ جیسا سیاہ کوّا، جَوزْکُتْرا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (reeding)
reeding
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔