تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rood" کے متعقلہ نتائج
rood کے لیے اردو الفاظ
rood کے اردو معانی
- صَلِیب
rood के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सलीब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رُونڈ ماڑْنا
چکّر لگانا ، گشت کرنا ، طلایہ کردی کرنا م آوارہ پھرنا ، مٹر گشت کرنا ”رون٘ڈ لگانا اور رون٘ڈ مارنا“ کی اِصطلاحیں بھی عام ہو چکی ہیں.
رود کَشی
(معماری) استرکاری میں پُھول پتعے بنانے کا کام جو استرکاری پر سفیدی کی تہ کو چھیل کر تیار کیا جاتا ہے .
رود کی ٹیپ
(معماری) چنائی کی درزوں سے آدھ انچ چونا نِکال کر پسے ہوئے چونے کا مصالح بھر کر رود کے ذریعے سے لکیریں بنانا
روڑی
کن٘کر پتَھر کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو پکَی سڑکوں پر کن٘کروں کے نیچے بچھائے جاتے ہیں یا عمارت کی بنیاد کے نیچے کُوتے جاتے ہیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rood)
rood
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔