تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"reed" کے متعقلہ نتائج
reed کے لیے اردو الفاظ
reed کے اردو معانی
- سِرْکی
- قَلَم
reed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- सिर्की
- क़लम
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
reed mace
نرسل سے ملتا ایک آبی پودا جس کے پتّے فیتے کی طرح ہوتے ہیں اور سرے پر چھوٹے چھوٹے سرخی مائل پھولوں کاگچھا، لال چوب Typha latifolia۔.
reed warbler
خوش آواز چڑیا جو عموماً سرکنڈوں کے جھنڈ میں نظر آتی ہے ،جنسAcrocephalus خصوصاً A. scirpaceus کی۔.
reedbuck
جنس Redunca کا افریقی چکارا جس کی شناخت ا س کی سیٹی نما آواز اور اونچی جست ہے ، خصوصاً R. arundinum ۔.
دِینڑ
سانپ کی ایک قسم جو عموما موشیوں کے باڑے میں پایا جاتا ہے ، مٹیالا سیاہ چتی دار ہوتا ہے کاٹتا نہیں پھنکارتا ہے.
رِیڑھ پِیٹْنا
(عو) پُرانے طریقے یا وضع اِختیار کرنا ، لکیر پیٹنا ؛ کسی بات کو اختیار کرنا ، کسی بات کا پابند ہونا.
رادِع
(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .
رِداء
(تصوُّف) صفاتِ حق کا ظہور بندے پر ہونا اور مقامِ کبریائی کو کہتے ہیں، حدیثِ قدسی الکبریاء ردائی الخ ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (reed)
reed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔