تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادِع" کے متعقلہ نتائج

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

رادِعَہ

رادع (رک) کی تانیث ، لوٹانے والی .

رادِعات

رادع (رک) کی جمع

دَواءِ رادِع

(طب) رگوں یا عروق کو سکیڑنے والی ٹھنڈی دوا.

اردو، انگلش اور ہندی میں رادِع کے معانیدیکھیے

رادِع

raadi'रादि'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

رادِع کے اردو معانی

 

  • (طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

Urdu meaning of raadi'

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) maadde ko haTaane aur rokne vaala, lauTaane vaala .upaa.D paida karne vaala ; maane, baaz rakhne vaala, muzaaham

रादि' के हिंदी अर्थ

 

  • (चिकित्सा) तत्व को हटाने और रोकने वाला, लौटाने वाला, उपाड़ पैदा करने वाला, बाधक, बाज़ रखने वाला, रोक-टोक या हस्तक्षेप करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رادِع

(طب) مادے کو ہٹانے اور روکنے والا ، لوٹانے والا .اُپاڑ پیدا کرنے والا ؛ مانع ، باز رکھنے والا ، مزاحم .

رادِعَہ

رادع (رک) کی تانیث ، لوٹانے والی .

رادِعات

رادع (رک) کی جمع

دَواءِ رادِع

(طب) رگوں یا عروق کو سکیڑنے والی ٹھنڈی دوا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادِع)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادِع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone