تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"rebore" کے متعقلہ نتائج
rebore کے لیے اردو الفاظ
rebore کے اردو معانی
فعل
- نیا سوراخ ڈالنا یا سوراخ کو بڑا کرنا خصوصاً اندرونی احتراق والے انجن میں-.
اسم
- اس کا عمل۔.
- اس عمل سے گزرا ہوا انجن۔.
rebore के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- नया सूराख़ डालना या सूराख़ को बड़ा करना ख़ुसूसन अंदरूनी एहतिराक़ वाले इंजन में-
संज्ञा
- इस का अमल।
- इस अमल से गुज़रा हुआ इंजन।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دَبارا
(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے .
رَیباری
وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.
دَبْڑا
(کاشت کاری) ایسی نشیبی زمین، جس میں برسات کا پانی بھرجائے اور یہ وقتِ ضرورت کھیت میں دیا جا سکے، پوکھر تلیاں، جوہڑ، ڈابر
دوبارَہ زِنْدَگی پانا
مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.
دُو بَدُو کَرنا
بے باکی سے بات کرنا ، آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بے جھجک گفتگو کرنا ، بحث ومباحثہ کرنا ، حجت وتکرار کرنا.
راب نَہ رابْڑی بے اُٹھے کھابْڑی
کوئی اچھی یا بُری بات نہیں کہی اور یون٘ہی تلوار نکال لی ، خواہ مخواہ ناراض ہو گئے .
قَنْدِ دُوبارَہ
جو قند دوبارہ صاف کیا جائے اور اس میں میل نہ رہے ؛ وہ عمدہ بات جو دوبارہ کی جائے ، عمدہ کلام ؛ پھر کہنا ، لبہائے معشوق یا اعادۂ کلام پُر مضمون و عمدہ .
نِگاہ رُوبَرُو
شاہی زمانے میں نقیب بادشاہ کی آمد پر نیز کسی کو بادشاہ کے سامنے پیش کرتے وقت یہ فقرہ پکارتے تھے ؛ مراد : نظر سامنے رکھو ، متوجہ رہو ، خبردار رہو
سِیت رابْڑی
جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (rebore)
rebore
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔